کوہ پیماؤں کا پیشاب گلیشیئر پگھلانے کا سبب بننے لگا، نئی تحقیق نے ہلچل مچا دی

بلندی پر پانی کی کمی سے بچنے کے لیے کوہ پیما اور گائیڈز بڑی مقدار میں پانی پیتے ہیں، جس کے نتیجے میں ایک بیس کیمپ میں روزانہ تقریباً 6 ہزار لیٹر پیشاب پیدا ہوتا ہے۔ ایورسٹ بیس کیمپ میں ایندھن کے استعمال اور گلیشیئر پر براہِ راست پیشاب کیے جانے سے ہر سال تقریباً […]
اپر سوات ، کالام میں سال کی پہلی برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

اپر سوات / کالام کے پہاڑوں پر سال کی پہلی برف باری, پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ سال کی پہلی برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، کالام کے خوبصورت پہاڑی مناظر مزید دلکش ہوگئے۔ موسم کی تبدیلی کے ساتھ کالام کے بلند علاقوں میں برف باری، وادی میں سرد موسم […]
ایران جنگ سے متعلق معلومات لیک، 50 امریکی اہلکاروں کے پولی گرافک ٹیسٹ

ایران جنگ کے دوران امریکی فوج کے اسلحہ ذخائر سے متعلق حساس معلومات میڈیا کو لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے امریکی حکام نے تقریباً 50 فوجی افسران اور سویلین اہلکاروں کے پولی گراف ٹیسٹ کیے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کے جوائنٹ اسٹاف سے وابستہ اہلکاروں سے اگست میں پوچھ […]
محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کی سرگرمیاں آج بھی برقرار رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، کشمیر، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق 5 ستمبر […]
مشرقِ وسطیٰ کے عوام بیرونی مداخلت مسترد کر دیں: چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے عوام بیرونی مداخلت مسترد کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے دورے پر گئے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں مشرقِ وسطیٰ کے لیے 4 نکاتی حکمتِ عملی پر […]
پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو ہرا دیا

چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کے دوران ماس ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو شکست دیدی ہے۔ ورلڈ نو گیمز کے ماس ریسلنگ مقابلے میں محمد عاصم نے ایران کے پہلوان کو شکست دے کر پاکستان کے نام میڈل میں اضافہ کردیا۔ مقابلے میں محمد عاصم نے ایران کے پہلوان کو 0-2 سے […]
چرس کی بو، ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا کو میچ روکنا پڑگیا

ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا میچ کے دوران سٹیڈیم میں موجود کسی شخص کے چرس پینے سے پریشان ہوگئیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بیلاروس کی ٹینس اسٹار سبالینکا تیسرے راؤنڈ کے میچ میں ازبکستان کی کمیلا رحیمووا کے خلاف کھیل رہی تھیں۔ میچ کے آغاز میں ہی تین صفر سے […]
پیٹرول 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر سستا ،ڈیزل3 روپے 74 پیسے مہنگا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ۔ 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 345 […]
آج بروز جمعہ 4 ستمبر پاکستان میں ایرانی ریال کی تازہ ترین شرح

پاکستان میں ایرانی ریال کی تازہ ترین شرح تبادلہ سامنے آگئی۔ 4 ستمبر 2026 کے دستیاب مارکیٹ اعداد و شمار کے مطابق1 پاکستانی روپیہ تقریباً 4,967 ایرانی ریال کے برابر ہے۔ اسی حساب سے 100 پاکستانی روپے تقریباً 4 لاکھ 96 ہزار 700 ایرانی ریال جبکہ 1000 پاکستانی روپے تقریباً 49 لاکھ 67 ہزار ایرانی […]
چین اور پاکستان کازراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبے میں تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق

چین اور پاکستان کے درمیان زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ترجمان چینی سفارت خانہ کے مطابق چین نے پاکستان کو مویشیوں کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے 3 لاکھ ویکسین خوراکیں فراہم کر دیں، چینی سفارتخانے کی جانب سے LSD اور بروسِیلا میلیٹینسس کے […]