Roze News

لاڑکانہ سینٹرل جیل میں قید کاٹ رہے خطرناک ڈاکو ٹک ٹاک پوسٹیں بنا کر وائرل کرنے لگے

لاڑکانہ سینٹرل جیل میں قید کاٹ رہے خطرناک ڈاکو ٹک ٹاک پوسٹیں بنا کر وائرل کرنے لگے

لاڑکانہ کی سنٹرل جیل میں خطرناک ڈاکووں کو سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ سمیت دیگر سہولیات حاصل ہونے کا انکشاف اس وقت ہوا جب جیل مین قید ڈاکو کی  ٹک ٹاک میں کی گئی پوسٹیں وائرل ہو گئیں۔ اس سال  13مارچ کو لاڑکانہ پولیس  کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے  ڈاکو بابن جلبانی  کی  ٹک ٹاک وائرل […]

نامور پاکستانی اداکارہ سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور

نامور پاکستانی اداکارہ سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور

ماضی میں اپنی اداکاری سے ناظرین کے دل جیتنے والی نامور ٹی وی اور اسٹیج آرٹسٹ مسکان ملک آج کل انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ بدلتے وقت، بے روزگاری اور معاشی مشکلات نے سابق اداکارہ کو اس مقام پر پہنچا دیا ہے کہ گزر بسر کے لیے وہ کوئٹہ میں سڑک کنارے […]

مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تقریب میں شرکت کیلیے لندن جائیں گی

مریم نواز کا وقت بڑا قیمتی ہے، رات کو 9بجے سوجانا اور صبح 8 بجے دفتر پہنچ جاتی ہے، کیپٹن ر صفدر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ہفتے کو نجی دورے پر لندن روانہ ہوں گی جہاں وہ تین روز قیام کریں گی۔ ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تقریب میں شرکت کیلیے لندن جائیں گی، وہ تین دن قیام کے دوران کوئی سیاسی ملاقات نہیں کریں گی۔ ذرائع کے […]

پاکستان میں کسی بھی وقت نیپال کی طرح شدید سیلابی تباہی آسکتی ہے !‌ماہرینِ نے خبردار کردیا

پاکستان میں کسی بھی وقت نیپال کی طرح شدید سیلابی تباہی آسکتی ہے !‌ماہرینِ نے خبردار کردیا

ماہرینِ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو نیپال کی طرح کسی بھی وقت ایک اور بڑے سیلابی طوفان یا قدرتی تباہی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ تفصییلات کے مطابق ماہرینِ ماحولیات نے خبردار کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافے اور ہمالیائی خطے سے جڑے ہونے کے باعث شمالی علاقوں (گلگت بلتستان، چترال […]

گوجرانوالہ نیا صوبہ بنے تو وزیراعلیٰ کون ہونا چاہیے؟ شہریوں نے اپنی رائے دے دی

گوجرانوالہ نیا صوبہ بنے تو وزیراعلیٰ کون ہونا چاہیے؟ شہریوں نے اپنی رائے دے دی

گوجرانوالہ ڈویژن پنجاب کا ایک اہم صنعتی، تجارتی اور زرعی خطہ ہے، جس میں گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور نارووال کے اضلاع شامل ہیں ، نئے صوبے کے قیام بارے یہاں کی عوام کیا سوچتی ہے اور کیا چاہتی ہے ،  یہ جاننے کیلئے میڈیا نے ان کی رائے معلوم کی اور گوجرانوالہ کے شہریوں  نے اپنے […]

سیمنٹ سے متعلق بڑی خوشخبری کی پیشگوئی

سیمنٹ سے متعلق بڑی خوشخبری کی پیشگوئی

ملک میں اگست 2026 کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم ماہرین نے کم شرح سود تعمیراتی شعبے کے لیے بجٹ مراعات اور معاشی سرگرمیوں میں متوقع بہتری کے باعث رواں مالی سال میں سیمنٹ کی طلب بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار […]

پاکستان کے تیل و گیس شعبے سے بڑی خوشخبری، زمین سے خزانہ نکل آیا

پاکستان کے تیل و گیس شعبے سے بڑی خوشخبری، زمین سے خزانہ نکل آیا

پاکستان کے تیل و گیس کے شعبے سے اہم اور حوصلہ افزا خبر اور قوم کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے بوبی آئل فیلڈ میں نئے ترقیاتی کنویں بوبی-11 سے کامیاب دریافت کا اعلان کردیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئے […]

اٹلی کیلئے سٹوڈنٹ ویزہ درخواستوں میں جعلی کاغذی کارروائی کا انکشاف

اٹلی کیلئے سٹوڈنٹ ویزہ درخواستوں میں جعلی کاغذی کارروائی کا انکشاف

اگر کسی درخواست میں جعلی یا نا قابلِ تصدیق دستاویزات پائی گئیں تو ویزہ درخواست فوری مسترد کر دی جائے گی، جس سے آئندہ کے تمام ویزہ ریکارڈ پر بھی شدید منفی اثر پڑے گا؛ پاکستان میں اٹلی کے سفارتخانے کا انتباہ اسلام آباد میں قائم اٹلی کے سفارت خانے کی جانب سے اعلیٰ تعلیم […]

یومِ دفاع و شہدا پر شوبز ستاروں کا وطن سے والہانہ محبت کا اظہار

یومِ دفاع و شہدا

  یومِ دفاع و شہدا کے موقع پر پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف شخصیات نے وطن سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے مادرِ وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ شوبز شخصیات نے یومِ دفاع و شہدا کو قومی یکجہتی، قربانی اور وطن سے وفا […]

عامر خان کی چھوڑی ہوئی فلم شاہ رخ خان کیلئے کامیابی کی وجہ کیسے بنی؟

وہ کونسی فلم تھی جسے عامر خان نے چھوڑا

  صلاحیت اور خوش قسمتی کے ساتھ ساتھ جو چیز کامیابی کی اصل ضمانت ہے وہ درست موقع پر صحیح فیصلہ کرنا ہے۔ فلمی دنیا بھی اس کلیے سے مستثنیٰ نہیں جہاں کسی فنکار نے ایک فلم چھوڑی تو دوسرے نے پکڑلی اور وہ بلاک بسٹر ثابت ہوئی۔ بالی ووڈ کے تینوں خانز کے درمیان […]