“چین کے خلائی اسٹیشن پر پہنچنے والے پہلے پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی نے خلا میں نماز ادا کر کے کروڑوں مسلمانوں کے دل جیت لیے!
پاکستان کے 40 سالہ پائلٹ گروپ کیپٹن محمد ذیشان علی، جنہوں نے 25 نومبر 2026 کو چین کے شین مشن کے ذریعے زمین کے مدار میں داخل ہو کر خلائی اسٹیشن پر قدم رکھ کر پاکستان کے پہلے اور دنیا کے پہلے مسلمان پیشہ ور خلا باز ہونے کا تاریخی اعزاز حاصل کیا، اب خلا میں بھی اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہو کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے!
زمین سے سینکڑوں کلومیٹر اوپر خلائی اسٹیشن میں بے وزنی کی حالت میں بھی پاکستان کے اس باوقار سپوت نے اپنا فرض نہ بھلایا اور خلا میں نماز ادا کر کے تاریخ رقم کر دی





