امریکا ہمیں برادر ممالک کا دشمن بنانےکی کوشش میں ہے ،ایرانی صدر تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

امریکا ہمیں برادر ممالک کا دشمن بنانےکی کوشش میں ہے ،ایرانی صدر

امریکا ہمیں برادر ممالک کا دشمن بنانےکی کوشش میں ہے ،ایرانی صدر

امریکا ہمیں برادر ممالک کا دشمن بنانےکی کوشش میں ہے ،ایرانی صدر

 

مسلم اور ہمسایہ ممالک سے کوئی مسئلہ نہیں، امریکا ہمیں برادر ممالک کا دشمن بنانےکی کوشش میں ہے ،ایرانی صدر

ایرانی صدرمسعود پزشکیان نےکہا ہےکہ مسلم اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ ہمارا کوئی مسئلہ نہیں،امریکا ہمیں برادر ممالک کا دشمن بنا رہا ہے۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےبرکس اجلاس سےخطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں بلکہ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے،عوام پر ہونے والے ظلم کے باوجود ایران کی ترجیح امن ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران کسی دباؤ یا دھمکی کے سامنے نہیں جھکے گا اور اپنی آزادی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرےگا،امریکا محاصرہ اورجارحیت بند کردے تو آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی،سمندری راستہ ایران کی زندگی کا واحد ذریعہ نہیں

Exit mobile version