تازہ ترین دنیا

ایران پر پابندیاں مناسب نہیں ،اٹلی ایران کا ساتھ نبھانے میدان میں اتر آیا

ایران پر پابندیاں مناسب نہیں ،اٹلی ایران کا ساتھ نبھانے میدان میں اتر آیا

اٹلی نے ایران سے متعلق اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ وہ ایران پر عائد یکطرفہ پابندیوں کے جلد خاتمے کا حامی ہے اور امید کرتا ہے کہ امریکہ اور ایران طے شدہ مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کرتے ہوئے مذاکرات کو آگے بڑھائیں گے تاکہ ایرانی مسئلے کا جامع سیاسی حل جلد ممکن بنایا جا سکے۔ یہ بیان اٹلی وزارت خارجہ کے ترجمان کی آج کی بریفنگ میں سامنے آیا۔

اٹلی نے اس سے قبل پاکستان کے کردار کو بھی سراہتے ہوئے کہا تھا کہ اسلام آباد کی سفارتی کوششوں نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور ایران سے متعلق مذاکرات کی راہ ہموار کرنے میں مثبت کردار ادا کیا۔ اٹلی نے ایک بار پھر خطے میں امن، استحکام اور سفارتی حل کی ضرورت پر زور دیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image