Roze News

الیکشن کمیشن نے جماعت صفا کا انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کرلیا

الیکشن کمیشن نے جماعت صفا کا انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کرلیا

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

الیکشن کمیشن نے عائشہ گلالئی کی ’جماعت صفا‘ کا انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کر لیا

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عائشہ گلالئی جماعت صفا کی چیئرپرسن ہیں۔