Roze News

شہباز شریف نے جو کہا، کر دکھایا! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر زبردست کمی،نوٹیفکیشن بھی جاری

شہباز شریف نے جو کہا، کر دکھایا! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر زبردست کمی،نوٹیفکیشن بھی جاری

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

شہباز شریف نے جو کہا، کر دکھایا! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر زبردست کمی،نوٹیفکیشن بھی جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت330روپےفی لیٹرمقرر کی گئی ہے۔

جبکہ ڈیزل کی قیمت 360روپے فی لیٹربرقرار رکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے ، پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق16نومبرتک ہوگا۔ حکومت کی جانب سے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔