ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی مشکلات کم نہ ہو سکیں ۔ عدالت نے پولیس کی اپیل مستردکردی اور مسٹر پتلو اور اس کے بھائی کو جیل بھیج دیا۔ علاقہ مجسٹریٹ نے وکلاء کے دلائل کے بعد حکم جاری کیا،پولیس نے مسٹر پتلو کو تھانہ صدر میں درج مقدمہ میں جوڈیشل ریمانڈ کیا۔