واشنگٹن: امریکی انتخابات کے نتائج کے اثرات، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد تک کمی ہوگئی۔امریکی خام تیل 7 فیصد سے زائد سستا ہوگیا، فی بیرل قیمت 89 ڈالر ہوگئی۔
برطانوی خام تیل کی قیمت میں 8 فیصد کمی، 96 ڈالر فی بیرل فروخت ہونے لگا۔اماراتی مربن خام تیل بھی سستا، قیمت 101 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔





