بحرین میں منامہ ڈائیلاگ کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے شامی وزیر خارجہ اسعد الشعبانی نے کہا ہے کہ شام مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور کر رہا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسعد الشعبانی نے کہا کہ مکہ اتحاد میں شمولیت کا جائزہ لینے کے لیے بات چیت جاری ہے۔