پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرول پھر مہنگا! ڈیزل کی قیمت میں کمی،نوٹیفکیشن بھی جاری

پیٹرول پھر مہنگا! ڈیزل کی قیمت میں کمی،نوٹیفکیشن بھی جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات یکی قیمتوں میں ردو بدل کرنے کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 91 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد نئی قیمت 394 روپے 94 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 82 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 396 روپے 65 پیسے مقررکی گئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field