گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کا ریموٹ کنٹرول مراد سعید کے ہاتھ میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور کو ہم نے اچھا بچہ سمجھ کر صوابی سے آگے جانے دیا تھا، تاہم سہیل آفریدی کے حوالے سے انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ آگے نہیں جا سکیں گے۔ فیصل کریم کنڈی نے سہیل آفریدی کو چیلنج بھی کیا

Leave feedback about this