پاکستان تازہ ترین

پیٹرول پھر مہنگا ،ڈیزل سستا !نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول پھر مہنگا ،ڈیزل سستا !نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، پیٹرول کی  نئی قیمت 394 روپے 83 پیسے مقررکی گئی۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد نئی قیمت 395 روپے 85 پیسے مقررکی گئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field