تازہ ترین دنیا

ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان

ہم تیل کی ترسیل جنگ سے پہلے کی سطح پر کررہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

 

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لئے ہمیشہ تیار ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی، آبنائے ہرمز سے بڑی مقدار میں تیل کی ترسیل جاری ہے، تیل کی قیمتیں بڑھنے کی اصل وجہ ریفائنریز ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ برطانوی اڈے سے لانچرز ہٹانے کی وجہ مخصوص خطرہ تھا، لانچرز کو برطانوی اڈے سے ہٹا کر بہت دور مقام پر منتقل کر دیا۔امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ یمن میں حوثیوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری رہے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field