پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرول مہنگا! ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی

پیٹرول مہنگا! ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی

وفاقی حکومت نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ 

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 88 پیسے مہنگا کردیا گیا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل میں ایک روپے 88 پیسے کمی کردی گئی۔

پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 64 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 397 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اعلان آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field