پاکستان تازہ ترین

ایمرجنسی وغیرہ لگ جاتی ہے تو میں اکیلاہی پی ٹی آئی کیلئے کافی ہوں ، گورنر خیبر پختونخوا

ایمرجنسی وغیرہ لگ جاتی ہے تو میں اکیلاہی پی ٹی آئی کیلئے کافی ہوں ، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ اللہ کرےکچھ بہتر ہو لیکن میں اتنا پرامید نہیں، جب صوبےکی صورت حال ایسی ہوجاتی ہے تو ایمرجنسی لگنےکی گنجائش ہوتی ہے، صوبہ بچانےکے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، ابھی یہ چھپ رہے ہیں،گرفتاریاں دے رہے ہیں، میں ان کی طرح بھڑکیں نہیں مارتا، جب میدان لگےگا تو ان کو دیکھ لوں گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field