پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

ڈیزل 2روپے 63پیسے سستا، پیٹرول کی قیمت جانیے

ڈیزل 2روپے 63پیسے سستا، پیٹرول کی قیمت جانیے

حکومت نے مسلسل تیسرے روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  کمی کردی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 2 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستاکر دیا،ڈیزل کی فی لٹر قیمت 412روپے 12پیسے ہو گئی۔

اسی طرح  پٹرول 84 پیسے فی لیٹر سستاہو گیا،پیٹرول کی نئی قیمت 389روپے 28پیسے ہو گئی۔

پیٹرولیم ڈویژن نے 25ستمبر کیلئے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field