پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیاگیا،اوگرا نے 15 ستمبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 4 روپے 42 پیسے جبکہ ڈیزل 6 روپے 10 پیسے مہنگاکر دیا،اضافہ کے ساتھ پیٹرول کی نئی قیمت 380 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقررہو گئی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 409 روپے 42 پیسے فی لیٹر مقررکردی گئی۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے ہوگا۔

Leave feedback about this