مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ سیل کیے جانے کے بعد کی صورتحال سامنے آگئی

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ سیل کیے جانے کے بعد منظرِ عام پر آنے والی تصاویر اور سوشل میڈیا پوسٹس میں دکھایا گیا ہے کہ مبینہ طور پر ان کے گھر کی خواتین اور بچے اسلام آباد کی سڑک کنارے فٹ پاتھ اور گرین بیلٹ کے کنارے بیٹھنے پر […]