ایران جنگ میں ڈیموکریٹس مداخلت نہ کریں ورنہ فتح شکست میں بدل جائے گی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ کے اخراجات جنوری کے آخر تک پورے ہیں اور اگر کانگریس کے ڈیموکریٹک ارکان نے اس تنازع کو روکنے کی کوشش کی تو وہ ایک مکمل فتح کو شکست میں بدل دیں گے۔امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کو دیےگئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ […]
آبادی میں اضافہ دشمن کے مذموم عزائم کا مقابلہ کرنےکیلئے انتہائی مؤثر اور قومی سلامتی کیلئے ناگزیرہے: ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای نے آبادی میں اضافے کو قومی سلامتی کیلئے ناگزیر قرار دیدیا۔مجتبی خامنہ ای نے قومی آبادی ایوارڈ کی تقریب میں پیغام دیا کہ آبادی میں اضافہ قومی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے۔ سائنسی، ثقافتی، اقتصادی شعبوں میں قومی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کیلئے آبادی میں اضافے کی ضرورت […]
پاک چین دوستی کہکشاؤں تک جاپہنچی، پاکستانی خلا باز ذیشان علی چینی خلا بازوں کیساتھ خلا میں پہنچ گئے

چین کا خلائی مشن شینزو تیان گونگ 24 خلائی اسٹیشن پہنچ گیا۔چینی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق شینزو 24 کامیابی سے چینی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، خلائی مشن کے عملے میں پاکستانی خلا باز محمد ذیشان بھی شامل ہے، پاکستانی شہری چینی خلائی اسٹیشن پر پہنچنے والے پہلے غیرملکی خلاباز بن گئے۔پاکستانی وقت کے […]