سیالکوٹ ائیرپورٹ پر 9 سال سےکھڑا لاوارث بوئنگ طیارہ 4 لاکھ سے زائد ڈالر میں نیلام کردیا گیا

سیالکوٹ ائیرپورٹ پر 9 سال سےکھڑا لاوارث بوئنگ طیارہ بالآخر نیلام کردیا گیا، طیارے کی نیلامی 4 لاکھ سے زائد امریکی ڈالر میں ہوئی۔ فلائی جیٹ ایشیا ائیرویزکا بوئنگ 767 طیارہ 29 اگست 2017 سے سیالکوٹ ائیرپورٹ پر کھڑا تھا۔ طیارہ 4 لاکھ سے زائد امریکی ڈالرز میں نیلام ہوا۔ 29 اگست 2017 سے کھڑے طیارے پر […]
عبدالسید کا قرآن پاک پر امریکی سینیٹر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کا اعلان

اس سے قبل 2007 میں مسلمان رکن کانگریس کیتھ ابلیسن نے قرآن مجید پر حلف اٹھایا تھا۔ امریکی ریاست مشی گن سے نومنتخب مسلم امریکی سینیٹر عبدالسید نے اعلان کیا ہے کہ وہ 3 جنوری 2027 کو اپنے عہدے کا حلف قرآن پاک پر اٹھائیں گے، جس کے بعد وہ امریکی تاریخ میں قرآن پاک […]
جوش فلم کے اداکار شرد کپور کی موجودہ افسوسناک حالت دیکھ کر مداح پریشان

بالی ووڈ فلم ’جوش‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ اداکاری کرنے والے اداکار شرد کپور کی حالیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جسے دیکھ کر مداحوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں اداکار اپنے چار پالتو کتوں کی رہائش گاہ سے منتقلی کے موقع پر […]
تعلیمی اداروں میں 20 نومبر سے 10 روز کی تعطیلات! طلبا کے لئے اہم خبر آگئی

تعلیمی اداروں میں 10 روزہ موسمِ خزاں کی تعطیلات کا اعلان کردیا، جو 29 نومبر 2026 تک جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے اسکولوں کے طلباء تعلیمی سال کی آئندہ تعطیلات کا انتظار کر رہے ہیں، جس میں موسمِ خزاں کی چھٹیوں کے ساتھ ایک اضافی چھٹی بھی شامل کی گئی ہے، […]
فائنل میں گرین شرٹس جیتا ہوا میچ ہار گئے ۔انڈر 19ایشا کپ سنسنی خیز مقالے کے بعد بھارت نے جیت لیا

فائنل میں گرین شرٹس جیتا ہوا میچ ہار گئے ۔انڈر 19ایشا کپ سنسنی خیز مقالے کے بعد بھارت نے جیت لیا بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا پاکستان کا 338 رنز کا ہدف بھارت نے آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ انڈر […]
شیر کے حملے میں جاں بحق نوجوان کے ورثا نے فارم ہاؤس مالک اور ٹک ٹاکر کو معاف کردیا،

قانونی ورثاء نے ناصرف بیان دیا بلکہ بیانِ حلفی بھی جمع کرایا، سرکاری وکیل نے راضی نامے کی مخالفت کرتے ہوئے ریمانڈ کا مطالبہ کیا، عدالت کا دونوں ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم لاہور کے علاقے کاہنہ میں پالتو شیر کے حملے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان […]
ٹرین کے انجن میں خواجہ سراؤں کو سفر کروانے پر ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور گرفتار

ایک خواجہ سرا نے اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور کی مخصوص نشست پر لیٹ کر نیند بھی پوری کی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ریلوے حکام کی جانب سے کارروائی کی گئی شالیمار ایکسپریس کے انجن میں خواجہ سراؤں کو بٹھا کر سفر کروانے اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے […]
ایئرپورٹ پر دلچسپ منظر، ملائیشیا سے آنے والے شوہر کو لینے 3 بیویاں پہنچ گئیں

بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ائیرپورٹ پر اس وقت حیران کن صورتحال پیدا ہوگئی جب ملائیشیا سے وطن واپس آنے والے ایک شخص کا استقبال کرنے کے لیے اس کی 3 بیویاں بیک وقت پہنچ گئیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق تینوں خواتین نے ڈھاکا ائیرپورٹ پر اپنے شوہر کو دیکھتے ہی اسے […]
دوستی کے رشتے مزید مضبوط!شاہ چارلس کی سالگرہ کا شاہانہ جشن، اسلام آباد میں پاکستانی رنگ چھا گئے، شہباز شریف بھی تقریب میں شریک

اسلام آباد میں شاہ چارلس سوم کی سالگرہ کی تقریب، برطانوی اور پاکستانی فیشن اور ڈیزائن کی نمائش ۔ تقریب میں برطانوی اور پاکستانی ڈیزائن پیش کیے گئے اور معاشی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں تخلیقی شعبوں کے کردار کو اجاگر کیا گیا اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن نے 13 نومبر […]