Roze News

سود کی ادائیگی کیلئے ماں کا 4 بچوں کو فروخت کرنے کا اعلان

سودادائیگی سے تنگ ماں نےاپنے4بچوں کو فروخت کرنے کا اعلان کردیا

نواب شاہ: نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد میں مبینہ سود خوری سے پریشان خاتون نے قرض کی رقم ادا کرنے کے لیے اپنے چار بچوں کو فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔شمشاد بی بی پریس کلب پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے الزام لگایا کہ مبینہ سود خور انور شاہ لکھیاری ان سے 20 لاکھ روپے […]

یوکرین میں ایئر الرٹ ایپ ہیک، کیف میں جعلی تابکاری اور جوہری حملے کی وارننگ

جعلی تابکاری

یوکرین نے کہا ہے کہ ملک میں فضائی حملوں سے خبردار کرنے والی سرکاری ’ایئر الرٹ‘ ایپ کو مبینہ طور پر ہیک کر لیا گیا، جس کے نتیجے میں کیف اور دیگر علاقوں کے شہریوں کو جعلی پیغامات موصول ہوئے۔ان پیغامات میں تابکاری، کیمیائی حملے اور سڑکوں پر لڑائی کے خطرات سے خبردار کیا گیا، […]

ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا، ٹرمپ

ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدہ کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کے معاملے کو زیادہ دیر تک طول نہیں دینا چاہتا اور یہ تنازع جلد کسی نہ کسی صورت میں اپنے انجام کو پہنچ جائے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو امریکا کے ساتھ معاہدہ […]

افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار

پاک فوج

وزیرستان: افغان سرحدی پوسٹوں سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔پاکستانی سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کی، متعدد افغان سرحدی پوسٹوں، مارٹر پوزیشنوں اور دفاعی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاکستانی فورسز کے شدید ردعمل پر افغان طالبان اپنی پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔ڈی سی جنوبی وزیرستان […]