Roze News

خواتین کی گرفتاری سے تلخی اور تناؤ بڑھ رہا ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی بہنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ خواتین کی گرفتاری سے تلخی اور تناؤ بڑھ رہا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ نورین بی بی کی طبیعت خراب ہونے پر تشویش ہے، […]

قرضوں پر سود دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ، رواں سال 80 کھرب روپے ادائیگیاں

دائیگیاں

اسلام آباد: قرضوں پر سود دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ ہوگیا۔قرضوں پر سود دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ ہونے کےبعد بعد رواں سال 80کھرب ادائیگیوں کا تخمینہ ہے۔قرضوں کی بڑھتی ادائیگیوں کا بوجھ ملکی مالیاتی نظام کیلئے سنگین خطرہ ہے اور اندرونی و بیرونی سود ہر سال ملک کی ٹیکس اور […]

لڑکی ہونا ہی ہمارے ملک میں گناہ ہے، اداکارہ حنا الطاف

لڑکی ہونا ہی ہمارے ملک میں گناہ ہے، اداکارہ حنا الطاف

پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے کراچی کو جیل قرار دیتے ہوئے کہا کہ لڑکی ہونا ہی ہمارے ملک میں گناہ ہے۔حنا الطاف ان دنوں لندن میں اپنی چھٹیاں گزار رہی تھیں، اداکارہ نے لندن سے روانہ ہونے سے چند گھنٹوں قبل اپنی ایک ویڈیو بنائی جس میں انہوں نے اپنے لندن کے ٹرپ کو شاندار […]

ایران جنگ امریکا نے شروع نہیں کی، حملوں سے میزائلوں اور ڈرون صلاحیت نقصان پہنچایا، ٹرمپ کا دعویٰ

ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے یہ جنگ شروع نہیں کی۔ان کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی میزائل موجود ہیں، تاہم ان کی تعداد پہلے کے مقابلے میں بہت کم رہ گئی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ […]

اردوان کا ٹرمپ سے رابطہ، ترکیہ کی امن بحالی کی کوششوں سے آگاہ کیا

اردوان

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کر کے ایران جنگ اور یوکرین روس جنگ کے حوالے سے ترکیہ کے کردار سے آگاہ کیا ہے۔ترک صدارتی دفتر کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر ٹرمپ کو آگاہ کیا کہ ترکیہ سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ اپنے […]

ایران سفارت کاری کے ذریعے حل کیلئے ثالثوں سے قریبی رابطے میں ہے، عباس عراقچی

عباس عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تصدیق کی ہے کہ ایران سفارت کاری کے ذریعے حل کیلئے ثالثوں سے قریبی رابطے میں ہے۔ایکس پر جاری بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے لکھا کہ ایران سفارت کاری کو کامیاب ہونے کا ایک اور موقع دے رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران […]

امریکا اور اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی میڈیا

امریکا اور اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی میڈیا

واشنگٹن: امریکی نیوز پورٹل ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق امریکا و اسرائیل معاہدہ نہ ہونے پر ایران پر ایک ہفتہ طویل فوجی کارروائی کر سکتے ہیں۔امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق امریکا اور اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں، امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ممکنہ فوجی کارروائی ایک ہفتے […]