8 ایم این اے غائب ہیں، ہمیں بتایا جائے کہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ کہاں ہے؟ محمود اچکزئی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے آزادانہ و منصفانہ الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا کہ 8 ایم این اے غائب ہیں، ہمیں بتایا جائے کہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ کہاں ہے؟انہوں نے مزید کہا کہ آپ یہاں بولنے تک […]
عسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلاب

تہران: ایران کی پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے دعویٰ کیا ہے کہ فورس کی عسکری صلاحیتیں ماضی کے مقابلے میں کم از کم ڈیڑھ گنا بڑھ چکی ہیں جبکہ جنگ میں شدت آنے کی صورت میں پاسداران انقلاب کے پاس مخالفین کو حیران کرنے والے نئے ہتھیار اور صلاحیتیں موجود ہیں۔ […]
پی ٹی آئی کی 13 سالہ کرپٹ حکومت کی عجب کرپشن کی ایک اور غضب کہانی

پاکستان تحریک انصاف کی 13 سالہ کرپٹ حکومت کی عجب کرپشن کی ایک اور غضب کہانی سامنے آ گئی۔خیبرپختونخوامیں پی ٹی آئی دور حکومت میں محکمہ تعلیم میں صرف ایک سال کے دوران 92 کروڑ روپے کی مبینہ بے ضابطگیاں رپورٹ ہوئیں۔ اس عرصے کے دوران شہرام ترکئی صوبائی وزیر تعلیم تھے۔ ایک سال کے […]
انگلش ٹیم 21 سال بعد پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے تیار

انگلش ٹیم نے پاکستان میں آخری مرتبہ ون ڈے سیریز 1987-88 میں جیتی تھی ۔انگلش ٹیم آج 21 سال بعد پاکستان میں ون ڈے میچ کھیلنے کیلیے تیار ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ انگلینڈ نے آخری مرتبہ ون […]
پوٹن کا امریکا، چین اور روس کے سہ فریقی سربراہی اجلاس کا منصوبہ، ٹرمپ رضامند

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ سہ فریقی سربراہی اجلاس کی تجویز دی ہے، جس پر تینوں ممالک کے درمیان ابتدائی سفارتی رابطے جاری ہیں۔ممکنہ اجلاس نومبر میں چین کے شہر شینزن میں ہونے والی اے پی ای سی سربراہی کانفرنس کے موقع پر […]
کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی غلطی تسلیم کر لی،30روزہ پابندی عائد، جرمانہ ادا کرنا لازمی قرار

پرتگال فٹبال فیڈریشن نے قومی ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو گزشتہ ماہ انٹرنیشنل کیمپ چھوڑنے پر 30 روزہ معطلی اور 255 یورو جرمانے کی سزا سنائی ہے۔تاہم اس پابندی کے باعث رونالڈو پرتگال کے کسی میچ سے محروم نہیں ہوں گے کیونکہ سزا کے 19 دن پہلے ہی مکمل ہو چکے ہیں۔ 41 سالہ […]
کولمبیا میں غیرقانونی سونے کی کان منہدم، 14افراد ہلاک، 7زخمی

کولمبیا کے جنوب مغربی صوبے ناریño میں غیرقانونی طور پر چلنے والی سونے کی کان منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔حادثہ سانتا باربرا دے اِسکواندے کے دیہی علاقے چیمبیرو میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق کان کے پاس سرکاری اجازت نامہ موجود نہیں تھا۔ دشوار گزار […]
امریکا ایران کے خلاف جنگ سے جلد نکل سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

توپیکا: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ سے جلد نکل سکتا ہے، ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیا جائے گا۔امریکی صدر ٹرمپ کا ریاست کنساس میں انتکابی ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ ایران کی فوجی صلاحیت اور قیادت کو شدید نقصان پہنچایا جا […]
سعودی عرب پر حوثیوں کے تازہ حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لندن:یمن کے حوثیوں کی جانب سے فوجی تربیتی کیمپ پر حملے اور سعودی عرب کی توانائی، ہوائی اڈوں اور فوجی تنصیبات کو دوبارہ نشانہ بنائے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت میں 17 سینٹ، یعنی […]