Roze News

اگر پی ٹی آئی اپوزیشن لیڈر کوہٹاتی ہے تو یہ اچکزئی کی بے عزتی کرنیوالی بات ہے ، شیر افضل مروت

اگر پی ٹی آئی اپوزیشن لیڈر کوہٹاتی ہے تو یہ اچکزئی کی بے عزتی کرنیوالی بات ہے ، شیر افضل مروت

رکن قومی سمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جب اچکزئی کو منتخب کیا مجھ سے مشورہ نہیں کیا گیا تھا، مجھ سے کیا بلکہ انہوں نے کسی سے مشورہ نہیں کیا تھا، اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ہٹانے سے متعلق میں کیا بات کروں، میری ذاتی رائے ہے […]