حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 2 روپے 84 پیسے فی لیٹر مہنگا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 28 پیسے فی لیٹر مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔
فی لیٹر قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت 349 روپےمقرر کر دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 374روپے 31پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
اوگر نے4 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔


Leave feedback about this