پاکستانی نوجوان نے 6 سال میں اپنی مدد آپ کے تحت ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

باجوڑ: خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے ذہین اور باصلاحیت نوجوان نے 6 سال میں اپنی مدد آپ کے تحت ہیلی کاپٹر تیار کر لیا۔ سبحان اللہ نامی نوجوان نے محدود وسائل اور مشکلات کے باوجود 6 سال کی مسلسل محنت کے بعد اپنی مدد آپ کے تحت ہیلی کاپٹر تیار کیا۔ حکومت نے […]
شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل

پاکستان کے معروف کرکٹر شعیب ملک نے اپنی شادی اور نکاح سے متعلق بار بار سامنے آنے والی افواہوں پر دلچسپ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خبروں میں ان کی مسلسل شادی ہو رہی ہوتی ہے۔ شعیب ملک حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سے […]
گمنامی کی زندگی گزارنے والی ماضی کی ہیروئن کی اپنی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں سے اپیل

بالی ووڈ کی مشہور ہارر فلم ’راز‘ میں بھوت کا کردار ادا کرکے شہرت حاصل کرنے والی سابق اداکارہ اور ماڈل مالینی شرما نے شوبز سے دور اپنی نئی زندگی سے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔ مالینی شرما اس وقت اداکاری سے دور ’دی سلو لوکل‘ نامی فارم اسٹے چلا رہی ہیں جو بھارتی […]
عماد وسیم کے گھریلو تنازع میں نیا موڑ: سابقہ اہلیہ کے الزامات پر بہن اور نئی بیوی میدان میں آگئیں

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے حالیہ انٹرویو میں کیے گئے الزامات کے بعد کرکٹر کی بہن اور نئی اہلیہ نائلہ راجہ بھی میدان میں آگئیں اور سوشل میڈیا پر اپنا مؤقف پیش کر دیا۔ جغرافیائی نقشے دیکھنا ثانیہ اشفاق گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی سابقہ ازدواجی زندگی […]
میرے ساتھ 12 سالوں سے ایک جن موجود ہے جو مجھے آباؤ اجداد سے ملا: محسن گیلانی کا دعویٰ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار سید محسن گیلانی نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کے ساتھ جنات ہیں۔ حال ہی میں محسن گیلانی نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سمیت مختلف پہلوؤں پر بات کی اور جنات سے متعلق انکشاف کیا۔ سینئر اداکار نے دعویٰ کیا کہ ‘میرے پاس […]
آپ کیسے ایسے انسان کے ساتھ بیٹھ گئیں جس نے آپ کو بیلٹ سے مارا ہو؟ مشی کا فریال گوہر سے سوال

پاکستان کی سابقہ اداکارہ مشی خان نے فریال گوہر کے اپنے سابق شوہر سے متعلق دعوؤں پر اداکارہ کو ہی آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنیوالے مسائل پر بحث کرنے والی مشی خان نے حال ہی میں اپنی ایک ویڈیو میں فریال گوہر کے وائرل کلپس کے بارے میں لب کشائی […]
پنجاب کے دیہات میں سیوریج، ڈرینج اور پکی گلیوں کے منصوبے کی ہدایت

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے ساڑھے تین ہزار سے زائد دیہات میں سیوریج، ڈرینج اور پکی گلیوں کے پراجیکٹس شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ مثالی گاؤں کے قیام کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کمیونٹی بیسڈ آرگنائزیشن متعارف کرانے کی منظوری دی، جبکہ اسسٹنٹ کمشنر، کمیونٹی ہیلتھ موبلائزر، سیکرٹری یونین […]
اداکارہ جیا علی اپنی والدہ کے جنازے میں شرکت کیوں نہ کر سکیں ؟

پاکستانی اداکارہ و ماڈل جیا علی نے اپنی والدہ کے انتقال اور اس کے بعد پیش آنے والی کیفیت کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے جیا علی جذباتی ہوگئیں اور والدہ کی زندگی اور بیماری کے آخری ایام کا ذکر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی والدہ […]
ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، تھائی لینڈ کو شکست دے دی

دبئی:ویمنز ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں پاکستان ویمن نے تھائی لینڈ ویمن کو 35 رنز سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنائے۔ منیبہ علی […]
ملک میں کاروباری اوقات کار میں اضافے کی سفارش

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کی ذیلی کمیٹی نے موجودہ کاروباری اوقات کار میں ابتدائی طور پر 30 منٹ اضافے کی سفارش کردی جبکہ پاور ڈویڑن نے کاروباری اوقات بڑھانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے لیے 600 میگاواٹ اضافی بجلی درکار ہوگی اور فرنس آئل […]