Roze News

چینی صدر شی جن پنگ اچانک مصر پہنچ گئے، ایران سے تعلقات پر امریکا کی پابندیوں کا خطرہ

چین امریکا تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ٹرمپ کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہوں، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ مصر پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کریں گے۔ شی جن پنگ کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہورہا ہے جب مصر اور چین دونوں کو ایران کے ساتھ مالی اور تجارتی روابط کی وجہ سے امریکی پابندیوں کے خطرے کا سامنا ہے۔ فرانسیسی […]

امت مسلمہ کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی! روزے کب شروع ہونگے؟ رمضان المبارک 2027 کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی

امت مسلمہ کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی! روزے کب شروع ہونگے؟ رمضان المبارک 2027 کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک 1448 ہجری کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے حسابات کے مطابق امارات میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ پیر 8 فروری 2027 کو ہونے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے مطابق رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش ہفتہ 6 فروری […]

امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

نعیم الرحمن

  کراچی: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ آئل کمپنیوں اور حکومت کے گٹھ جوڑ کا بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں، غریب لوگوں کو ٹیکس فری نہیں کرتے لیکن چینی مافیا کیلئے ٹیکس صفر کردیا ہے، جماعت اسلامی کی تحریک میں تمام […]

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم ٹاپ 10 سے باہر

بابر کی ڈومیسٹک کرکٹ میں7 سال بعد واپسی، پہلے میچ میں ناکام

  لاہور: آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں کپتان بابر اعظم ٹاپ 10سے باہر ہو گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق انگلش بیٹر ہیری بروک پہلی پوزیشن پر ہیں جبکہ آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ ایک درجہ ترقی کی بدولت دوسرے اور انگلش […]

سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز بھی بڑی کمی

سونے کی قیمت

  کراچی: پاکستان اور عالمی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی منڈیوں میں مسلسل پانچویں روز بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونا 11300 روپے […]

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ پر اٹھتے سنگین سوالات

آر ایم سی

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ پر اٹھتے سنگین سوالات راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹلز 3، 4اور 5کی طالبات اس وقت شدید نفسیاتی اور جسمانی کرب کا شکار ہیں۔ ہر طالبہ سے ہاسٹل اور یونیورسٹی مد میں 60,000 روپے سے زائد فیسیں اور فنڈز وصول کیے جاتے ہیں، لیکن اس کے بدلے میں انہیں پینے کا […]

جڑواں شہروں میں بارش کا نیا سلسلہ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع،الرٹ جاری

آج اور کل بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

جڑواں شہروں میں بارش کا نیا سلسلہ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع،الرٹ جاری راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کے نئے سلسلے کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح ایک بار پھر بلند ہونا شروع ہوگئی۔ انتظامیہ کےمطابق کٹاریاں کےمقام پرپانی کی سطح 11.5 فٹ تک پہنچ گئی،جس کے بعد […]

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کا نویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان

نویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان

  لاہور:پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ لاہور بورڈ نےنویں جماعت کے امتحانات کےنتائج کا اعلان کردیا،لاہور کے سرکاری اسکولز کے صرف 39 فیصد طلبا نویں جماعت کا امتحان پاس کرسکے،جبکہ 61 فیصد طلبا فیل ہوگئے، سرکاری اسکولز کے 72 فیصد لڑکے اور 52 […]

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کے شدید جھٹکے

  سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 224 کلو میٹر، مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان […]

آسٹریلیا: شارک نے سمندر میں کھینچا تو خاتون نے مکے مار کر اپنی جان بچا لی

شارک نے پر حملہ کر دیا

  آسٹریلیا میں ایک خاتون تیراک نے شارک کے خوفناک حملے سے زندہ بچ نکلنے کی روداد سناتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ جب دیوہیکل شارک انہیں پانی کے اندر کھینچنے لگی تو انہوں نے مسلسل مکے مار کر خود کو اس کے چنگل سے آزاد کرایا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پرائمری اسکول ٹیچر لیہ […]