امریکی حملوں کے جواب میں ایران کی شدید جوابی کارروائی کی دھمکی

تہران: امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے شدید جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی۔ ایرانی مسلح افواج اور خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ سیستان، بلوچستان اور ہرمزگان پر امریکا نے حملے کئے، امریکی فضائی حملوں کے جواب میں بھرپور اور فیصلہ کن کارروائی کی جائے […]
پنجاب: تربیلا اور کالا باغ میں نچلے درجے کا سیلاب

لاہور: پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول پر ہے، تاہم دریائے سندھ میں تربیلا اور کالا باغ کے مقامات پر نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب، جہلم، راوی اور ستلج میں پانی کا بہاؤ نارمل سطح پر ہے۔ ترجمان پی […]
صدر زرداری سے لندن میں محسن نقوی کی ملاقات، اہم پیغام پہنچایا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں اہم ملاقات کی جس میں اہم ملکی معاملات زیر بحث آئے۔ ذرائع کے مطابق ون آن ون بات چیت تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں محسن نقوی نے صدر آصف علی زرداری کو اہم پیغام بھی پہنچایا۔ […]
ایران کے جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران: ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے کر دیئے، اردن میں امریکی اڈے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج نے بحرین میں امریکی اڈے کو بڑے پیمانے پر ڈرون سے نشانہ بنایا۔ واضح رہے کہ اردن نے […]
روسی صدر پیوٹن کا امریکا کے خلاف جنگ میں ایران کی حمایت کا اعلان

بشکیک: روسی صدر پیوٹن نے امریکا کے خلاف جنگ میں ایران کی حمایت کا اعلان کردیا۔ روسی صدر پیوٹن نے بشکیک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا روس مشکل حالات میں ایران کو ضروری مدد فراہم کر رہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون جاری ہے، ماسکو تہران کے ساتھ اپنے رابطے […]
نیپال میں تباہ کن سیلاب: ہلاکتیں 1050 تک پہنچ گئیں، 4 ہزار افراد تاحال لاپتہ

کٹھمنڈو: نیپال میں تباہ کن سیلاب اور مٹی کے تودوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 1,050 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 4,000 افراد تاحال لاپتہ ہیں، جن میں 583 غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں۔ امدادی ٹیمیں ہیلی کاپٹروں، بھاری مشینری اور کھدائی کرنے والی مشینوں کی مدد سے دور دراز علاقوں اور […]
ایران کوئی بے معنی معاہدہ کر بھی لے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں: ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کوئی بے معنی معاہدہ کر بھی لے تو مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے دباؤ ڈالنے کی کوشش نہیں کر رہے، ایران […]