Roze News

امریکہ اور کینیڈا کی کشیدگی، بینک نے اپنا چھیاسی ٹن سونا دونوں ملکوں سے نکال کر انگلینڈ پہنچا دیا

خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی

نیدرلینڈز کے  مرکزی بینک نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے ’بڑھتی ہوئی جغرافیائی اور سیاسی کشیدگی‘ کے پیش نظر اپنے سونے کے ذخائر میں سے 86 ٹن سونا امریکہ اور کینیڈا سے نکال کر برطانیہ منتقل کر دیا ہے۔  ڈچ مرکزی بینک ‘ڈی این بی’ (DNB) کا کہنا ہے کہ نیویارک […]

پانچ ستمبر کو گرین شرٹس انڈیا کو سبق سکھانے کے لئے کیوں بےتاب ہیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

پانچ ستمبر کو گرین شرٹس انڈیا کو سبق سکھانے کے لئے کیوں بےتاب ہیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

سٹار  بیٹر منیبہ علی  کو یقین ہے کہ منگل کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026 میں تھائی لینڈ کو 35 رنز سے شکست دینے کے بعد  گرین شرٹس اپنی روایتی حریف  انڈیا ویمنز کے ساتھ میچ میں مضبوط کارکردگی دکھا سکتی ہیں۔ منیبہ، سعدیہ کی قیادت […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، برینٹ 100 ڈالر سے نیچے جبکہ امریکی خام تیل 88 ڈالر پر آگیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں2 روپے29 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی  قیمت میں1روپے 11 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ فی لیٹر قیمت میں  اضافے کے بعد نئی قیمت 346 روپے 16 پیسے مقرر […]

بس حادثے نے ہر آنکھ نم کر دی، 16 افراد زندگی کی بازی ہار گئے! واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیے

بس حادثے نے ہر آنکھ نم کر دی، 16 افراد زندگی کی بازی ہار گئے! واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیے

مصر کے صوبہ سینا میں بس حادثے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 28 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ ساحلی شہروں دہب اور نویبع کے درمیان سڑک پر پیش آیا، یہ علاقہ ایک مقبول سیاحتی مقام ہے جہاں دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی زخمیوں کو […]

وزیراعلیٰ ہو تو ایسا !آخرکار کسانوں اور اساتذہ کی سن لی گئی! وجے نے کسانوں اور اساتذہ کیخلاف درج کیس واپس لینے کا اعلان کردیا

وزیراعلیٰ ہو تو ایسا !آخرکار کسانوں اور اساتذہ کی سن لی گئی! وجے نے کسانوں اور اساتذہ کیخلاف درج کیس واپس لینے کا اعلان کردیا

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ تھلاپتی وجئے نے اسمبلی میں ایک ایسا اعلان کیا ہے  جس سے کسانوں اور اساتذہ میں خوشی کا ماحول ہے،انہوں نے کہا ہے کہ مئی 2021 سے اپریل 2026 کے درمیان اپنی روزی روٹی، حقوق اور جائز مطالبات کے لیے پُرامن احتجاج کرنے والے تمام کسانوں اور اساتذہ کے خلاف […]

امریکی فوج نکالو ورنہ ’کچل دینے والا‘ جواب ملے گا، ایران کی عرب ممالک کو بڑی دھمکی

ایران کا امریکی فضائی پابندیوں کے خلاف اقوام متحدہ اور عالمی عدالت سے رجوع

ایران کے پاسداران انقلاب کے سیاسی شعبے کے نائب جنرل یداللہ جوانی نے عرب ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے امریکی فوجی دستوں کو نکال دیں، بصورت دیگر انہیں ایران کی جانب سے ’کچل دینے والے‘ فوجی ردعمل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق جنرل یداللہ جوانی نے […]

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

چین امریکا تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ٹرمپ کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہوں، چینی صدر

چین کے صدر شی جنپنگ نے مشرق وسطیٰ کے ممالک پر زور دیا کہ وہ خطے کے لیے نیا سیکیورٹی نظام تشکیل دیں اور اپنے معاملات میں بیرونی مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے اپنے مستقبل کے فیصلے خود کریں۔ چینی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صدر شی جنپنگ نے یہ بات قاہرہ میں اپنے مصری […]

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی گرلزہوسٹل شدید بحران کا شکار فنڈز کی کمی، 48گھنٹوں سے پانی غائب، طالبات بارش کا پانی استعمال کرنے پر مجبور

میجر جنرل ریٹائرڈ سہیل امین راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر تعینات

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹلز نمبر 3،4اور 5میں انتظامی لاپرواہی اور غفلت کی وجہ سے شدید بحران پیدا ہو گیا ہے۔ ہوسٹل میں مقیم طالبات گزشتہ 10 دنوں سے مٹی ملا گندا پانی استعمال کرنے پر مجبور جبکہ گزشتہ 48 گھنٹوں سے ہوسٹلز میں پانی کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہے۔طالبات بارش کا […]

خواتین کیلئے 50 کروڑ روپے کا بلاسود قرضہ،بڑا اعلان ہوگیا،حکومتی اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیے

خواتین کیلئے 50 کروڑ روپے کا بلاسود قرضہ،بڑا اعلان ہوگیا،حکومتی اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیے

پنجاب میں خواتین کاروباری افراد اور ہنرمندوں کے لیے 50 کروڑ روپے کے بلاسود قرضوں کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ نے خواتین کاروباری افراد اور ہنرمندوں کے لیے 50 کروڑ روپے کے بلاسود قرض سکیم کی منظوری دے دی۔ یہ منظوری بورڈ کے 137ویں اجلاس میں […]

نومیڈ گیمز: پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دیدی

نومیڈ گیمز: پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دیدی

کرغستان میں جاری چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز میں پاکستان نے رسہ کشی کے مقابلے میں بھارت کو شکست دے دی۔ پاکستانی رسہ کشی ٹیم کے سربراہ نواب فرقان خان نے کہا کہ پاکستان ٹیم نے ابتدائی مرحلے میں اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پاکستان نے دوسرے مقابلے میں کوریا کے خلاف بھی کامیابی حاصل کی۔ […]