پاکستان تازہ ترین

بس حادثے نے ہر آنکھ نم کر دی، 16 افراد زندگی کی بازی ہار گئے! واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیے

بس حادثے نے ہر آنکھ نم کر دی، 16 افراد زندگی کی بازی ہار گئے! واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیے

مصر کے صوبہ سینا میں بس حادثے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 28 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ ساحلی شہروں دہب اور نویبع کے درمیان سڑک پر پیش آیا، یہ علاقہ ایک مقبول سیاحتی مقام ہے جہاں دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لیے 20 ایمبولینسز روانہ کی گئیں، زخمیوں کوقریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field