اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان میں میسی نے انٹرنیشنل فٹبال چھوڑنے کا اعلان کیا۔ 39 سالہ میسی نے انسٹاگرام پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ایک تکلیف دہ فیصلہ ہے لیکن […]
اب ایران کو سخت جواب دیں گے، پاسداران انقلاب کے جوابی حملوں پر ٹرمپ کا بڑا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں امریکی اہداف پر جوابی حملوں کے بعد تہران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کو سخت جواب دے گا اور ’’جوابی کارروائی ہوگی‘‘۔ یہ کشیدگی اس وقت بڑھی جب امریکا نے […]
ایران کا امریکا کے کسی بھی حملے کا جواب کئی گنا زیادہ شدت سے دینے کا اعلان

تہران: ایرانی حکام نے کہا ہے کہ امریکا کے کسی بھی حملے کا جواب کئی گنا زیادہ شدت سے دیا جائے گا۔ سینئر ایرانی حکام نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ لارک پر امریکی حملوں کے جواب میں ایران کی کارروائی نے ثابت کر دیا […]
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، متعدد آبادیاں ڈوب گئیں، تعلیمی اداروں میں تعطیل

اسلام آباد: اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث متعدد آبادیاں ڈوب گئیں، پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگیا، راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں آج چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش رات 3 بج کر 20 منٹ پر شروع ہوئی جو صبح 8 بجے تھمی، شدید […]
پشاور پولیس انٹرپول کے ذریعے بحرین سے واپس لائے گئے ملزم کی حفاظت نہ کرسکی، پشاور پہنچتے ہی حملے میں ہلاک، ممتازے کون تھا؟

پشاور پولیس کی ایک ٹیم پر، جو بحرین سے انتہائی مطلوب ملزم کو پشاور منتقل کررہی تھی، نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں پولیس کے زیرِ حراست مطلوب ملزم ہلاک جبکہ 2 ایس ایچ اوز زخمی ہو گئے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے فائرنگ کے واقعے کی تصدیق کرتے […]