کینیڈا کے ولِسٹن ریزروائر میں پراسرار جزیرہ نمودار ہونے کے بعد غائب

اوٹاوا: کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ایک بڑے پانی کے ذخیرے میں اچانک درختوں سے ڈھکا ہوا ایک پراسرار جزیرہ نمودار ہوا، جس نے مقامی افراد اور حکام کو حیران کر دیا، یہ جزیرہ میک کینزی کے شمال میں واقع وِلِسٹن ریزروائر میں دیکھا گیا۔ مقامی افراد نے رواں ماہ کے آغاز میں […]
امریکی آرمی سیکرٹری ڈین ڈرسکول نے استعفیٰ دے دیا

واشنگٹن: امریکی آرمی سیکرٹری ڈین ڈرسکول نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے، جس کے بعد امریکی محکمہ دفاع میں اعلیٰ سطح پر قیادت کی تبدیلی ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے پیر کو ڈین ڈرسکول کے استعفے کی تصدیق کی، تاہم استعفیٰ دینے کی […]
امریکی گلوکار لیونل رچی اسٹیج پرگرپڑے، آئی سی یو منتقل

امریکی گلوکار،گیت نگار اور موسیقار لیونل رچی اسٹیج پرگرگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نامور گلوکار لیونل رچی (Lionel Richie) دوران پرفارمنس اچانک اسٹیج پر گرگئے جس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے انہیں فوری اسپتال روانہ کیا گیا۔ گلوکار کی خراب طبعیت کے باعث انہیں آئی سی یو میں منتقل کیا گیا ہے۔ […]
اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی خاتون کوہ پیما اسما مشتاق کی لاش مل گئی

اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی خاتون کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاش مل گئی۔ ڈاکٹر اسما مشتاق 21 اگست کو کیمپ تھری پر بیماری سے انتقال کرگئی تھیں اور اُن کی لاش برف میں دبنے کے باعث نہیں مل رہی تھی۔ پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسما مشتاق ‘اسپانٹک’ سر کرنے کے بعد انتقال […]
‘میرے گھر میں بھی ماں، بہنیں، بیٹیاں ہیں، اداکار سہیل سمیر نے اپنے وائرل کلپ پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی اداکار سہیل سمیر نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی غیر اخلاقی ویڈیو پر معذرت کرلی۔ کچھ روز قبل اداکار کا ایک کلپ سامنے آیا تھا جس میں ان کے ہمراہ ایک خاتون اداکارہ تھیں، مذکورہ کلپ کسی فلم کا تھا لیکن اس کے مناظر نے صارفین کو شدید مایوس کیا تھا۔ اب […]
وزیراعظم شہبازشریف کی بشکیک میں ایرانی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی اہمیت پر زور

بشکیک:وزیراعظم شہبازشریف کی کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ […]
کیا متاثرہ اسکرین پروٹیکٹر والے فون کو استعمال کرنا محفوظ ہوتا ہے؟

بیشتر افراد فونز کے لیے اسکرین پروٹیکٹر کا استعمال کرتے ہیں تاکہ اسکرین کو زیادہ تحفظ مل سکے۔ مارکیٹ میں مختلف طرح کے اسکرین پروٹیکٹر دستیاب ہیں، کچھ میں سافٹ فلم کا استعمال کیا جاتا ہے جبکہ کچھ گلاس پر مبنی ہوتے ہیں۔ اگر فون کچھ بلندی سے فرش پر گر جائے یا جیب […]
واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو ممکنہ فراڈ سے تحفظ فراہم کرے گا۔ واٹس ایپ کو متعدد افراد کی جانب سے فراڈ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس فیچر کے بارے میں سب سے پہلے جون 2026 میں رپورٹ سامنے آئی تھی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل میں مبینہ قید تنہائی میں رکھنے کیخلاف درخواستوں کا فیصلہ ہدایات کیساتھ نمٹا […]
بھارتی گلوکار بادشاہ اور اداکارہ ایشا کے درمیان شادی کے 5 ماہ بعد طلاق ہوگئی

بھارتی گلوکار بادشاہ اور پنجابی اداکارہ ایشا رِکھی کے درمیان شادی کے 5 ماہ بعد طلاق ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بادشاہ اور ایشا رِکھی نے پیر کی رات اپنی طلاق کی تصدیق کردی، جس کے بعد گزشتہ ایک ماہ سے جاری ان کے تعلقات سے متعلق قیاس آرائیاں ختم ہوگئیں۔ جوڑے نے مارچ […]