Roze News

انتظار کی گھڑیاں ختم! بلاول بھٹو نے منگنی کی خبروں پر بالآخر خاموشی توڑ دی،سب واضح ہوگیا

ابھی بھی چاہتا ہوں حکومت خیبرپختونخوا کے لیے کوئی درمیانی راستہ نکالے

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی منگنی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس ‘‘ پر جاری اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں۔

 

انھوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔