معمولی انجری کو جواز بناکر بیٹنگ کیلئے نہ آنے پر امام الحق کو تنقید کا سامنا
کراچی: انگلینڈ کیخلاف جاری لارڈز ٹیسٹ میں معمولی انجری کو جواز بناکر بیٹنگ کیلئے نہ آنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے اوپپننگ بلے باز امام الحق کو تنقید کا سامنا ہے۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام الحق کو بیٹنگ کیلئے آنا چاہئے […]
امریکا سے معاہدہ بھی ہوا تو ایران پر حملہ کریں گے، اسرائیل کی کھلی دھمکی
تل ابیب:اسرائیل نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر تہران نے اپنا جوہری پروگرام یا بیلسٹک میزائل پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کی تو اسرائیل ایک بار پھر حملہ کرے گا، چاہے ایران اور امریکا کے درمیان کوئی معاہدہ ہی کیوں نہ ہوجائے۔ اسرائیلی وزیر توانائی ایلی کوہن نے ہفتے کے روزمیڈیاکو […]
پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب مشترکہ سلامتی اور اجتماعی دفاع کے لئے متحد ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر رجب طیب اردوان، حکومت اور ترک عوام کو یومِ فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 30 اگست غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کی قیادت میں تاریخی […]
پمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاری

اسلام آباد: وزارت قومی صحت نے پمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاری کر دیے، احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے اور مزید احکامات تک برقرار رہیں گے۔ این آئی ایچ اسلام آباد کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر محمد سلمان کو پمز اسپتال کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کر […]
پنجاب میں یکم ستمبر تا 5ستمبر تک موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری

لاہور: پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کے آٹھویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق کل سے 5 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے، جبکہ مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے۔ ترجمان کے مطابق راولپنڈی، مری، […]