Roze News

حکومت کی بڑے ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی مہم تیز

  اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بڑے ریٹیلرز کو ٹیکس نظام میں شامل کرنے کی مہم نے گزشتہ مالی سال کے دوران ایک بار پھر رفتار پکڑ لی، جس کے نتیجے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) نظام سے منسلک کاروباری اداروں کی تعداد 17 […]

مریخ پر فلم ’دی مارشین‘ کا مقام، خلا سے شاندار منظر سامنے آگیا

  ماسکو:یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) کے مارس ایکسپریس مشن نے مریخ کے اُس مقام کی انتہائی تفصیلی ویڈیو جاری کی ہے جہاں سائنس فکشن فلم ’دی مارشین‘ میں میٹ ڈیمن کو تنہا چھوڑ دیا جاتا ہے۔ ویڈیو میں تقریباً 460 کلومیٹر چوڑے شیاپریلی کریٹر کے حیران کن مناظر دکھائے گئے ہیں۔ یہ مناظر […]

نیپال نے مزید سیلابوں کا الرٹ جاری کردیا

پاکستان میں کسی بھی وقت نیپال کی طرح شدید سیلابی تباہی آسکتی ہے !‌ماہرینِ نے خبردار کردیا

  کھٹمنڈو:نیپال نے آج 30 اگست 2026 کو مزید سیلاب کے خطرے کے پیشِ نظر تازہ الرٹ جاری کیا ہے۔ حکام نے دریائے بھوٹے کوشی میں پانی کے بہاؤ اور شور میں اچانک اضافے کے بعد راسووا، نوواکوت اور دھادِنگ کے متاثرہ علاقوں میں دریا کے کنارے رہنے والوں اور امدادی ٹیموں کو انتہائی چوکس […]

امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا کرپٹ ترین صدر قرار دے دیا

  واشنگٹن: امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر الزبتھ وارن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا ’سب سے کرپٹ صدر‘ قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ سے ٹرمپ کے قریب سمجھی جانے والی بڑی تیل کمپنیوں کو غیر معمولی منافع حاصل ہورہا ہے۔ الزبتھ وارن نے میساچوسٹس میں ایک انتخابی […]

عراق کی ایران اور امریکا میں معاہدے کیلئے ثالثی کی پیشکش

ایران نے فضائی پابندیوں کا جواب فوجی کارروائی سے دینے کی خبروں کی تردید کر دی

  بغداد: عراقی وزیراعظم کے سکیورٹی مشیر قاسم الاعرجی نے کہا ہے کہ عراق ایران اور امریکا کے درمیان رابطے کا ذریعہ بننے اور دونوں ممالک کے درمیان کسی ایسے معاہدے کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کررہا ہے جو پورے خطے کے حقوق اور مفادات کو یقینی بنائے۔ انٹرویو میں قاسم الاعرجی نے کہا […]

قومی ادارہ برائے صحت اطفال میں بچوں کے لیے اینٹی ریٹرو وائرل تھراپی سینٹر قائم

  کراچی:قومی ادارہ برائے صحت اطفال میں بچوں کے لیے پہلی بار اینٹی ریٹرو وائرل تھراپی سینٹر قائم کردیا گیا، جہاں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی اسکریننگ، ٹیسٹنگ اور علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ این آئی سی ایچ انتظامیہ کے مطابق اے آر ٹی سینٹر اسپتال کے روم نمبر 13 میں […]

سورج سے چلنے والی دنیا کی پہلی ایمبولینس کا کامیاب تجربہ

  نیروبی:افریقہ میں صحت کی سہولتوں تک رسائی ایک بڑا مسئلہ ہے، براعظم کے تقریباً ایک تہائی لوگ ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں انہیں طبی سہولت کے لیے دو گھنٹے سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے، اس کے علاوہ بہت سے طبی مراکز میں بجلی کی سہولت موجود نہیں، جس کے باعث وہاں ضروری […]

ایرانی سپریم لیڈر کی خلیجی ممالک سے امریکا، اسرائیل کیخلاف متحد ہونے کی اپیل

سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران کے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ

  تہران: ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ شروع ہونے کے چھ ماہ مکمل ہونے کے موقع پر جاری کیے گئے ایک تحریری پیغام میں خطے کے مسلم ممالک سے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے تحریری […]

اللہ کی ناراضی کا سبب بننے والے کام 8 سال قبل چھوڑ دیئے تھے: اداکارہ لیلیٰ

  لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ اللہ کی ناراضی کا سبب بننے والے کام 8 سال قبل چھوڑ دیئے تھے۔ لیلیٰ 1990 کی دہائی سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں، رئیلٹی شو میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی، خواہشات اور شوبز کیریئر کے مختلف پہلوؤں پر بات کی۔ […]

پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی

سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اضافہ

  اسلام آباد:پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کر دیا جو اب تک کی سب سے بڑی واحد قبل از وقت قرض ادائیگی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا کہ پاکستان کی قبل از وقت قرض ادائیگیوں کا مجموعی حجم […]