امریکی حملوں نے انہیں مضبوط کیا جو سمجھتے ہیں ایران ایٹمی طاقت ہو،روسی وزیرِ خارجہ

روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں نے ایران میں ممکنہ طور پر ان لوگوں کو مضبوط کر دیا ہے جو سمجھتے ہیں کہ ایران کو ایٹمی طاقت ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں روسی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت سے پہلے آبنائے ہرمز […]
مختلف شہروں میں گرج چمک کےساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے مون سون اور مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے باعث 6 ستمبر تک ملک کے بالائی علاقوں، خیبر پختونخوا، پنجاب اور کشمیر میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 31 اگست سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر […]
چین کی پاکستان میں اب تک کی سب سے بڑی 3 اعشاریہ 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

چین کے نجی شعبے کی جانب سے پاکستان میں اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزارت منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات نے سی پیک کے تحت بی ٹو بی (Business-to-Business) کے ذریعے 3.5 ارب ڈالر کے منصوبے کی منظوری دے دی، اسلام آباد میں […]
چین میں 800 مسافروں کی گنجائش والے دیو ہیکل طیارے کی تیاری کا آغاز
چین نے عالمی طیارہ سازی کی صنعت میں بوئنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے 800 مسافروں کی گنجائش رکھنے والے ایک دیوہیکل طیارے کے منصوبے کی نقاب کشائی کردی۔ مجوزہ طیارے کے پروں کا پھیلاؤ تقریباً 230 فٹ ہوگی،جبکہ اس میں روایتی ٹیوب نما دھڑ اور پروں کے ڈیزائن کے بجائے وسیع فلائنگ وِنگ یعنی […]
سابق کرکٹر وسیم اکرم نے اہلیہ شنیرا کے حج پر ساتھ نہ جانے کی وجہ بتادی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ شنیرا اکرم ان کے ساتھ حج پر کیوں نہیں گئیں۔ وسیم اکرم حال ہی میں اہلیہ شنیرااکرم کے ہمراہ ملیحہ رحمان کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے حج سمیت اپنی ذاتی زندگی سے […]