بیرن ٹرمپ سیکیورٹی خدشات کے سبب تنہا زندگی گزارنے پر مجبور، باہر نہیں جاتے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 سالہ بیٹے بیرن ٹرمپ سیکیورٹی خدشات کے باعث گھر میں قید ہیں اور تنہائی کی گزار رہے ہیں، بیرن عوامی مقامات پر جانے سے بھی گریز کر رہے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق بیرن ٹرمپ نیویارک یونیورسٹی میں اپنی تعلیم کے دوسرے سال میں ہیں […]
چین کے پرائم منسٹر لی کیانگ نیپال بارڈر پر امدادی کارکنوں سے بھی پہلے پہنچ گئے
چین کے پرائم منسٹر لی کیانگ نیپال ڈیزاسٹر سے تباہ و برباد ہو جانے والے سرحدی علاقہ میں امدادی کارکنوں سے بھی پہلے پہنچ گئے۔ بیجنگ میں، صدر شی جن پنگ کی زیر صدارت پولٹ بیورو کے اجلاس میں گلیشیئر جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کی مضبوط نگرانی اور قریبی بین الاقوامی آفات تعاون […]
ایران کا امریکی پابندیوں کیخلاف ڈٹ جانے کا اعلان

ایرانی حکومت نے امریکی پابندیوں اور امریکی و اسرائیلی سازشوں کے خلاف ڈٹ جانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ایران نے اپنے مؤقف میں کہا ہے کہ ملکی مفادات، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے سفارت کاری اور دفاع ایک دوسرے کے لیے معاون، مربوط اور لازم و ملزوم ہیں۔ ایرانی سرکاری […]
سہیل آفریدی زیادتی کے بعد قتل 5 سالہ آیت نور کے گھر پہنچ گئے، انصاف کی یقین دہانی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ آیت نور کے گھر پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے متاثرہ خاندان سے اظہار ہمدردی کیا اور آیت نور کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں خیبرپختونخوا کے عوام اور حکومت متاثرہ خاندان […]
مکہ مکرمہ میں حیرت انگیز منظر، آسمانی بجلی کلاک ٹاور سے ٹکرا گئی
مکہ مکرمہ میں خراب موسم کے دوران آسمانی بجلی کے کلاک ٹاور سے ٹکرانے کا حیرت انگیز منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شدید برقی سرگرمی کے دوران اچانک آسمانی بجلی مکہ کے مشہور کلاک ٹاور کے بالائی حصے سے […]
بہاولپور ضمنی الیکشن سے قبل سیاسی صف بندی ،پی پی ، ن لیگ نے ہاتھ ملا لیے
این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب سے قبل سیاسی صف بندی میں بڑا بدلاؤ سامنے آگیا، پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے ووٹرز ضمنی الیکشن میں شیر کے نشان کو […]
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
جہاز پر کپتان ایس ایس زبیر سمیت جہاز کے عملے کے 5 ارکان سمیت 54 افراد سوار تھے اور خوش گوار سفر کی اناؤنسمنٹ بھی ہوئی پاکستان انٹرنیشل ایئر (پی آئی اے) کا جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے اچانک ریڈار سے غائب ہوا اور ساتھ ہی ائیر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ بھی منقطع […]
عمران خان کے ذکر پر جاوید میانداد آبدیدہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد اپنے سابق ساتھی عمران خان کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہو گئے۔ ایک انٹرویو کے دوران جاوید میانداد نے عمران خان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلق کا ذکر کرتے ہوئے حکام سے معاملہ بات […]
تھوڑا انتظار کریں، امریکا کو سرپرائز دیں گے؛ ایران
ایران کے قائم مقام وزیرِ دفاع مجید ابن الرضا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک نے اپنے مخالفین کے لیے کئی اہم ’سرپرائزز‘ تیار کر رکھے ہیں تاہم ان کی تفصیلات فی الحال منظرِ عام پر لانا مناسب نہیں۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق مجید ابن الرضا کا کہنا تھا کہ ایران کی دفاعی صنعت میں […]
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ فیڈرل بینک امریکا کی افراط زر میں کمی سے متعلق اقدامات سے مستقبل میں شرح سود میں متوقع کمی کے خدشات سے عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان غالب ہوگیا […]