امت مسلمہ کیلئے اہم خبر آگئی !عید میلاد النبی ؐکے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیاوفاقی حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست 2026 بروز بدھ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن […]
چین کی تاریخ کا سب سے بڑا ری کال، ٹیسلا سمیت 9 کمپنیوں کی 43 لاکھ گاڑیاں واپس طلب
چین میں ٹیسلا سمیت نو بڑی گاڑی ساز کمپنیوں نے حفاظتی خدشات کے پیش نظر مجموعی طور پر تقریباً 43 لاکھ گاڑیاں واپس منگوانے کا فیصلہ کیا ہے، جسے ملکی آٹو موبائل تاریخ کا سب سے بڑا ری کال قرار دیا جا رہا ہے۔ چینی ریگولیٹرز کے مطابق تصادم یا بجلی کے نظام میں خرابی […]
بارشیں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں!مون سون کا ساتواں سپیل ملک میں داخل! بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

پنجاب میں 23 اگست تک بارشوں اور بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے لاہور: پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 23 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں […]
بنگلہ دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دیدیا
بنگلہ دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا۔ بنگلہ دیشی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش سعودی عرب، پاکستان اور ترکیے کے اقتصادی یا دفاعی فریم ورک میں شمولیت کے […]
اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتہ
تیونس کے ساحل کے قریب اٹلی جانے والی تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 13 تیونسی شہری لاپتا ہوگئے، جبکہ 2 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ الجزیرہ اور خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق تارکین وطن کی کشتی جمعرات کی صبح تیونس سے روانہ ہوئی تھی اور اٹلی […]
کرینہ کپور کے گھر پھر ننھے مہمان کی آمد، تیسری بار ماں بننے کی خبر پر اداکارہ کے مداح خوشی سے جھوم اُٹھے
کرینہ کپور تیسری بار ماں بننے والی ہیں؟ وائرل ویڈیو کے بعد قریبی ذرائع نے حقیقت بتادی کرینہ کی جم کے باہر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے وزن میں غیر معمولی تبدیلی محسوس ہورہی ہے۔ اداکارہ کرینہ کپور کے تیسرے حمل سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی قیاس آرائیوں […]