جناح انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح ، دل کی پیوندکاری کی سہولت مفت فراہم کی جائے گی
بڑا بھائی ہونے کے ناطے پنجاب خلوص نیت سے تمام صوبوں کی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت حاضر ہے ، عظمیٰ بخاری وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں دل کے مریضوں کے لیے قائم جناح انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا ، اسپتال میں پاکستان کا پہلا کارڈیک ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر بھی موجود […]
ٹویوٹا گاڑی خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری،نئی آفر آگئی
ٹویوٹا پاکستان نے حبیب بینک لمیٹڈ (HBL) کے اشتراک سے صارفین کے لیے گاڑی قسطوں پر خریدنے کی نئی آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت ٹویوٹا گاڑیوں کی خریداری پر 3 سال کے لیے 11.99 فیصد فکسڈ مارک اپ ریٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ نئی آفر کے تحت اہل صارفین ٹویوٹا کی […]
پرانی ہونڈا سی ڈی 70 دیں، نئی بائیک لے جائیں، اٹلس ہونڈا کی بڑی آفر

اٹلس ہونڈا نے پرانی Honda CD70 موٹر سائیکلوں کے مالکان کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر کا اعلان کردیا، جس کے تحت صارفین اپنی موجودہ موٹر سائیکل دے کر نئی Honda CD70 حاصل کرسکیں گے۔ ایکسچینج آفر کے تحت اٹلس ہونڈا صارف کی پرانی موٹر سائیکل کی قیمت کا تخمینہ لگائے گی اور اس کی ایکسچینج […]
ملک میں فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت 5 ہزار 700 روپے اضافےکے بعد 4 لاکھ 82 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔ خیال رہےکہ 2 روز کے دوران ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار […]
امریکہ کے طیارہ بردارجہاز جارج واشنگٹن نے مشرق وسطی میں پوزیشن سنبھال لی،کیا کچھ بڑا ہونیوالا ہے ؟ اچانک اہم خبر آگئی
امریکہ کے طیارہ بردارجہاز جارج واشنگٹن نے مشرق وسطی میں پوزیشن سنبھال لی۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے طیارہ بردار بحری بیڑہ ‘یو ایس ایس جارج واشنگٹن’مشرق وسطیٰ میں تعینات کرنےکی تصدیق کردی۔ جارج واشنگٹن نے9 ماہ سے مشرق وسطیٰ میں تعینات طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن کی جگہ لی ہے۔ ایران جنگ کے […]
ٹک ٹاک پرسنیلیٹی شمسو بی بی کے قاتل باپ، بھائی نکلے، پانچ رشتہ دارگرفتار
راولپنڈی پولیس نے مشہور سوشل میڈیا پرسنیلیٹی کے قتل میں ملوث باپ، بھائی اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا۔ راولپنڈی پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز طارق محبوب نے آج بتایا کہ ٹک ٹاک پر اپنی ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی خاتون شمسو بی بی عرف عائشہ گلامنہ کے قتل کا معمہ […]
عمران خان کا طبی معائنہ شفا نہیں پمز اسپتال میں ہوا، وزیر اطلاعات کی تصدیق
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا گزشتہ شب طبی معائنہ شفا اسپتال نہیں پمز اسپتال میں ہوا، وزیر اطلاعات نے تصدیق کردی۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کا طبی معائنہ ان کی بہن کی موجودگی میں کیا گیا، جس میں ڈاکٹروں نے انہیں صحتمند قرار دیا۔ سماجی رابطوں […]
مارک زکربرگ نے آئرلینڈ میں تاریخی محل خرید لیا، قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں گے
میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے آئرلینڈ میں 19ویں صدی کا تاریخی محل خرید لیا ہے، جس کے ساتھ سیکڑوں ایکڑ پر مشتمل وسیع اراضی بھی موجود ہے۔ دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے زکربرگ کی اس نئی جائیداد کی قیمت نے بھی خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق […]
ایرانی صدر کا ملک میں مہنگائی اور معاشی مشکلات کا اعتراف

جنگ کسی نہ کسی مرحلے پر ختم ہونی ہے، بہتر یہی ہے کہ اسے آج ہی ختم کردیا جائے: مسعود پزشکیان ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملک میں مہنگائی اور معاشی مشکلات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی مہنگائی سمیت دیگر مسائل کے لیے بھی تیار رہنا چاہیے۔ […]
پاکستان میں نئی GT70 الیکٹرک بائیک متعارف! قیمت کتنی؟ خصوصیات جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں اور سکوٹرز کی مارکیٹ میں ایک اور نیا ماڈل شامل ہوگیا، جہاں یادیہ (Yadea) نے اپنی الیکٹرک بائیک لائن اپ میں GT70 سائبر متعارف کرا دیا ہے۔ نیا الیکٹرک بائیک سنگل اور ڈوئل بیٹری کنفیگریشن میں دستیاب ہے، جس کے باعث صارفین اپنی ضرورت اور بجٹ کے مطابق ماڈل کا انتخاب […]