عمران خان کی ہسپتال منتقلی و اہلخانہ کی ملاقات، بیٹوں سے 2 بار ٹیلیفون پر بات کی اجازت ، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور ملاقاتوں سے متعلق آج کی سماعت کا 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جسٹس شاہد وحید نے تحریری فیصلہ قلم بند کیا۔ سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت سے قبل […]
مون سون کا چھٹا سپیل،سی اینڈ ڈبلیو افسران کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

مون سون کے چھٹے سپیل کے پیش نظر صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ نے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے افسران کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ صوبائی وزیر نے ایکسئینز اور متعلقہ عملے کو فیلڈ میں متحرک رہنے اور بارش کی صورتحال کی مسلسل نگرانی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ […]
چین کے قریب امریکی بحری جنگی جہاز کی بجلی بند: چار دن تک عملہ شدید مشکلات کا شکار
بحیرہ جنوبی چین میں یو ایس ایس بین فولڈ کے ٹوائلٹس، ایئرکنڈیشننگ اور کھانے کی سہولت بھی متاثر، مرمت کے لیے فلپائن لے جایا گیا جنوبی بحیرہ چین میں تعینات امریکی بحری بیڑہ مبینہ طور پر گزشتہ چار روز سے بجلی کی فراہمی سے محروم ہے، جس کے باعث شدید گرمی کے دوران جہاز پر […]
چین کا نیا بحری راستہ، کیا سوئز و خلیجی بحری راستوں کا متبادل ہو گا؟
چین نے یورپ تک تجارت کے لیے ایک نئے بحری راستے کا اعلان کیا ہے جو قطبِ شمالی (Arctic Ocean) سے گزرتا ہے۔ چین نے کہا ہے کہ یہ نیا راستہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری بحران کے باعث متاثر ہونے والے اہم بحری راستوں کے متبادل کے طور پر کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔ چین کی […]
سپریم کورٹ کا عمران خان کو آج ہی شفاء اسپتال منتقل کرنے کا حکم

بانی پی ٹی آئی آئندہ سماعت تک اسپتال میں ہی مقیم رہیں گے: سپریم کورٹ کی ہدایت سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی صحت اور ملاقاتوں کے حوالے سے دائر درخواست پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے اُنہیں آج ہی شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا […]
ایران جنگ میں ہتھیاروں کی کمی، پینٹاگون کا ٹوماہاک میزائلوں کی خریداری کیلئے 22.9 ارب ڈالر کا معاہدہ ہوگیا

امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران ہتھیاروں کی کمی کے باعث دفاعی کمپنی کیساتھ میزائل خریدنے کا معاہدہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ٹوماہاک میزائلوں کی تیاری اور فراہمی کے لیے دفاعی کمپنی کے ساتھ 22.9 ارب ڈالر کا معاہدہ کیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق […]