حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 19 اگست کیلئے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ حکومت کی جانب سے سے 19 اگست کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 27 […]
قید میں بھی انسانیت نہ بھولی، حمزہ نے اپنی پوری کمائی غزہ کے متاثرین کے نام کردی
حمزہ کی 136 گھنٹوں کی محنت سے حاصل ہونے والی معمولی اجرت، غزہ کے متاثرین کے نام ایک بڑی انسانی ہمدردی کی مثال بن گئی تفصیلات کے مطابق امریکا میں قید حمزہ نامی قیدی نے انسانیت اور ہمدردی کی ایسی مثال قائم کردی جس نے کئی دلوں کو چھو لیا۔ حمزہ نے جیل میں صفائی […]
عمران خان کو الشفاء اسپتال منتقل کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم قانون کے مطابق نہیں
فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل کریں گے، سزا یافتہ قیدیوں کو سرکاری ہسپتالوں میں علاج فراہم کیا جاتا ہے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا بیان وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو الشفاء اسپتال منتقل کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم قانون کے مطابق نہیں، فیصلے پر […]
قیدیوں کی دعائیں قبول! شہباز شریف نے 100 روز کی سزا معاف کردی،کئی چہروں پر خوشی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 100دن کی معافی دے دی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق معافی کا اطلاق سنگین جرائم کے قیدیوں پر نہیں ہوگا،آئی جی پنجاب میاں سالک جلال نے معافی پر عملدرآمد کرواتے ہوئے معافی اور رہائیوں کے احکامات جاری کردیئے اعدادو شمار کے […]
سچ یہ ہے سپریم کورٹ کے فیصلے سے میرے دل کا بوجھ کچھ کم ہوا ہے، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر بیان جاری کردیا۔ خواجہ سعد رفیق کاکہناتھا کہ بانی کی الشفا ہسپتال منتقلی اور بہن سے ملاقات خوش آئند ہے،فیصلے سے عدلیہ کا وقار بحال ہوگا، سچ یہ ہے فیصلے سے میرے دل […]
عمران خان کوہستپال منتقل کرنے کا حکم نامہ جیل حکام کو موصول نہ ہو سکا
بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے پرائیوٹ ہسپتال منتقل کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم نامہ جیل حکام کو موصول نہیں ہو سکا ہے ۔ جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کو تاحال تحریری حکم نامہ موصول نہیں ہوا،راولپنڈی تحریری حکم نامہ ملنے پر انتظامات کیے جائیں گے، پرائیوٹ ہسپتال […]
لیگی سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کر لی
سینیٹر عابد شیر علی دوسری مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ سینئر لیگی رہنما سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کی ہے ، ان کی اہلیہ کچھ برس قبل انتقال کر گئی تھیں، سیاسی و سماجی شخصیات نے مبارک باد کے پیغامات بھجوائے ۔ تقریب اسلام آباد کی مقامی مارکی میں ہوئی، […]
ٹریننگ میں آپ لوگوں کو انسانیت سکھاتے ہیں یا نہیں؟ سہیل آفریدی کا پولیس اہلکار سے مکالمہ،مزید کیا گفتگوہوئی ؟ جانئے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے اسٹاف کو سپریم کورٹ گیٹ پر روکنے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پولیس اہلکار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ٹریننگ میں آپ لوگوں کو انسانیت سکھاتے ہیں یا نہیں؟ اسلام آباد پولیس اہلکار نے وزیراعلیٰ کے سیکیورٹی اسٹاف کو بیگ چیک کروانے کا کہا تھا۔ اسٹاف کی جانب سے […]
سونا کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے کا ہو گیا اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1715 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 96 ہزار 35 روپے ہو گئی۔ اس کے […]
عمران خان سے نورین نیازی کی ملاقات کرادی گئی، 45 منٹ تک گفت و شنید،کیا اہم گفتگو ہوئی ؟ جانئے
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی ہمشیرہ نورین نیازی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، جو قریباً 45 منٹ تک جاری رہی۔ میڈیا رپورٹس مطابق ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی، جس دوران عمران خان کی صحت سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ نورین نیازی نے بانی پی ٹی آئی […]