سینیٹر عابد شیر علی دوسری مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔
سینئر لیگی رہنما سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کی ہے ، ان کی اہلیہ کچھ برس قبل انتقال کر گئی تھیں، سیاسی و سماجی شخصیات نے مبارک باد کے پیغامات بھجوائے ۔
تقریب اسلام آباد کی مقامی مارکی میں ہوئی، خاتون کا تعلق ہری پور کی فیملی سے بتایا جاتا ہے

Leave feedback about this