Roze News

آٹا، گھی، تیل، دالیں، چاول، سبزیاں،پھل، دودھ سب کچھ مہنگا

آٹا، گھی، تیل، دالیں، چاول، سبزیاں،پھل، دودھ سب کچھ مہنگا

15 کلو آٹے کا تھیلا 2100 روپے میں فروخت ہونے لگا، کوکنگ آئل وگھی 615 روپے تک پہنچ گیا لاہور میں مہنگائی کا راج برقرارہے جس سے شہری شدیدپریشانی کاشکارہیں۔ آٹا، گھی، تیل، دالیں، چاول، سبزیاں،پھل، دودھ مہنگے فروخت ہو رہے ہیں، 15 کلو آٹے کا تھیلا 2100 روپے میں فروخت ہونے لگاہے۔ درجہ اول […]

حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیر اعظم بھارت کا دورہ نہیں کرینگے، بنگلادیش کا دو ٹوک اعلان

بنگلادیش کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ جب تک بھارت سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو بنگلادیش  کے حوالے نہیں کرتا تب تک  وزیراعظم طارق رحمان بھارت کا دورہ نہیں کریں گے۔ خیال رہے کہ 2024 میں عوامی انقلاب کے بعد اس وقت کی بنگلادیشی وزیر اعظم بھارت فرار ہوگئی تھیں جس […]

چین کی حیران کن ٹرین، 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار

چین نے تیز رفتار ٹرانسپورٹ کے میدان میں ایک اور حیران کن سنگِ میل عبور کرلیا۔ چین کی تجرباتی میگلیو ٹرین نے صرف 5.3 سیکنڈ میں صفر سے 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کرکے اپنی ہی ایکسلریشن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ یہ تجربہ چین کے صوبہ ہوبئی میں ایک کلومیٹر طویل ٹیسٹ […]

اب امریکی فوجیوں کی خیر نہیں !ایرانی آرمی چیف کا امریکی فوجی کے قتل یا گرفتاری پر30 ہزار ڈالر انعام کا اعلان

ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل امیر حاتمی نے خلیج فارس میں امریکی فوج کی موجودگی کے دور کا خاتمہ قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی ایک امریکی فوجی کو ہلاک یا گرفتار کرے گا اس کو 30 ہزار ڈالر انعام دیا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق […]

بریکنگ نیوز !ٹرکوں کی ملک گیر ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا

ٹرکوں کے مالکان (گڈز ٹرانسپورٹرز) اور حکومت کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ ٹرکوں کی ملک گیر ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اورٹرکوں کے مالکان کے درمیان کئی روز سے جاری مذاکرات آج پھر ہوئے اور مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ ٹرکوں کے مالکان کی ایوسی ایشن نے اپنی ہڑتال […]

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ علاج کیلئے بیرون ملک منتقل

دبئی میں طبی معائنہ مکمل، کچھ ٹیسٹ کے نتائج آنا باقی ہیں، چیک اپ اورڈاکٹروں کی ہدایات کے بعد قمر باجوہ واپسی کا فیصلہ کریں گے، متحدہ عرب امارات میں سابق آرمی چیف بیٹے کے پاس قیام کریں گے؛ خاندانی ذرائع پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر […]

ایران نے امریکی فوجیوں کی تدفین کیلئے جگہ مختص کر دی، 5 ہزار قبروں کی گنجائش ہوگی

ایران کے بہشت زہرا قبرستان کے سی ای او محمد جواد تاجک نے اعلان کیا ہے کہ تہران کی شہری حدود سے باہر ایک مقام کو ممکنہ جنگی حالات میں امریکی فوجی اہلکاروں کی عارضی تدفین کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد جواد تاجک نے کہا کہ یہ […]

اٹلی میں پاکستانی سفارتخانے میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب

اٹلی میں طوفانی ہواؤں کا قہر، ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے کھلونوں کی طرح الٹ گئے

پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر اٹلی کے دارالحکومت روم میں پاکستانی سفارتخانے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں اٹلی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی تقریب میں بچوں نے قومی رنگوں کے لباس پہن کر شرکت کی، جبکہ سفیرِ پاکستان علی جاوید نے قومی پرچم […]

وائٹ ہاؤس کا چین کی جانب سے امریکی ٹیرف سے بچنے کے لیے تجارتی دھوکہ دہی کا دعویٰ

اماراتی پرواز واقعہ میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ

وائٹ ہاؤس نے چین کی جانب سے امریکی ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکہ دہی کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چینی اشیاء بھارت اور اسرائیل سمیت چالیس سے زائد ممالک کے ذریعے امریکا لائی جاتی ہیں تاکہ ان پر ٹیرف عائد نہ کیا جاسکے اور اسطرح تین سو ارب […]

مون سون بارشوں کے چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری

مون سون بارشوں کے چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری

آج رات سے 21 اگست تک بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کے چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔ آج رات سے 21 اگست تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق آج رات سے 21 اگست […]