کیرولائن لیوٹ نے استعفیٰ صدر ٹرمپ سے دلبرداشتہ ہونے پر دیا، ایرانی سفارتخانے کا دعویٰ
ایرانی سفارت خانے نے دعویٰ کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے استعفیٰ فیملی کو وقت دینے کے لیے نہیں بلکہ صدر ٹرمپ سے دلبرداشتہ ہونے پر دیا۔ جنوبی افریقا میں ایرانی سفارتخانے نے کیرولائن لیوٹ کی ناخوشگوار موڈ میں تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ دھوکہ بہت برا ہوتا ہے۔ ایرانی […]
شاہد آفریدی کا کتا اسلام آباد میں لاپتا ہوگیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کتا اسلام آباد میں لاپتا ہوگیا۔ شاہد آفریدی نے کتے کی گمشدگی کی اطلاع سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دی، انہوں نے اس حوالے سے اطلاع دینے کیلیے رابطہ نمبر بھی شیئر کیا۔ سابق کپتان نے کہا کہ کتا خاندان کے فرد کی طرح پالا تھا جو گزشتہ […]