Roze News

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الاوّل ہوگی

ربیع الاول کے چاند کی تلاش کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ارکان کے علاوہ زونل کمیٹیوں کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی، […]

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔  اوگرا کی جانب سے  12 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا  نوٹیفیکشن جاری کردیاجس کے مطابق پیٹرول  94 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل 54 پیسے فی لیٹر مہنگاکردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت 324 روپے98 پیسے فی لیٹرجبکہ  ہائی سپیڈ ڈیزل […]

حکومت سے مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ مذکرات مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں جبکہ مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رہے گی چاہے 6 ماہ لگ جائیں۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری رہی اور صدرآل پاکستان […]

دنیا کے تیز ترین بولر شعیب اختر 51 برس کے ہو گئے

پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے عظیم کھلاڑی اور دنیا کے تیز ترین بولر شعیب اختر آج 51 برس کے ہو گئے۔ شعیب اختر اپنی برق رفتار باؤلنگ، جارحانہ انداز اور غیرمعمولی صلاحیتوں کے باعث دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان بنے۔ راولپنڈی ایکسپریس کے لقب سے شہرت پانے والےشعیب اختر 13 اگست 1975ء کو راولپنڈی […]

عوام میں سے نکلنے والی نمائندہ سینٹرل لیڈر شپ اور عوام کی بہتری، شی جنگ پنگ کے پارٹی سازی کے نظریہ کی بنیاد یں ہیں

پاکستان میں متعین چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا ہے کہ شی جن پنگ پارٹی سازی کا نظریہ بہت واضح اور گہرا ہے، صدر شی جن پنگ کے نظریئے پر چلتے ہوئے عوام کی  بہتری  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کےمقاصد کی اساس ہے۔ عوامی جمہوریہ چین کے اسلام آباد میں سفیر  جیانگ ژی […]

امریکی فوج ہماری توقع سے کہیں زیادہ کمزور, مشیر ایرانی کمانڈر کا بڑا دعویٰ

پاسداران انقلاب کے کمانڈر کے مشیر محمد رضا نقدی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ جاری جنگ کے دوران ایران نے اہم فوجی تجربہ حاصل کیا ہے اور امریکی فوج اسے پہلے کے مقابلے میں کمزور دکھائی دی ۔ امریکی نشریاتی ادارے پی بی ایس کو دیئے گئے انٹرویو میں محمد رضا نقدی […]

امریکا اور ایران کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق

امریکا اور ایران کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق

امریکا اور ایران کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق ہوگیا، جنگ بندی معاہدے کی مدت سترہ اگست کو ختم ہونے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ اور ایران نے جاری تناؤ کے دوران جنگ بندی کی مدت میں مزید توسیع کرنے پر اتفاق کر لیا۔ ترک میڈیا نے بتایا دونوں فریقین […]

روس جہاں ضروری اور مناسب سمجھے گا، وہاں کارروائی کرے گا: پیوٹن

یوکرین مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ روسی مفادات کو سامنے رکھ کر کریں گے، صدر پوتن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک نے روسی تجارتی جہاز قبضے میں لیے تو روس بھی اسی انداز میں جواب دے گا، روس جہاں ضروری اور مناسب سمجھے گا، وہاں کارروائی کرے گا۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق صدر پیوٹن نے روسی جزیرے سخالین میں بحری فوجی مشقوں کا جائزہ لیا۔اس […]

سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں غیر ملکی نوجوان سے شادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور موجودہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کی بیٹی عقبہ عاقب رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ عقبہ کی شادی برطانیہ میں ایک غیر ملکی نوجوان سے ہوئی ہے، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔ شادی کی تصاویرعاقب جاوید کی اہلیہ اور معروف شاعرہ […]

ٹرمپ نے ایرانی حملے کے خوف سے ٹرک میں چھپنے اور طیارہ بدلنے کی تصدیق کر دی

ٹرمپ نے ایرانی حملے کے خوف سے ٹرک میں چھپنے اور طیارہ بدلنے کی تصدیق کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ماہ ترکیہ میں نیٹو سربراہ اجلاس سے واپسی کے دوران ممکنہ ایرانی حملے کے خطرے کے باعث انہیں خفیہ طور پر ایک طیارے سے دوسرے طیارے میں منتقل کیا گیا تھا۔ بی بی سی کے مطابق ٹرمپ نے اس بات کا اعتراف منگل کو صحافیوں […]