رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا
رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا،جس کا نظارہ یورپ کےمختلف علاقوں،گرین لینڈ،آئس لینڈ،اسپین کےشمالی حصوں اورپرتگال میں کیاجاسکے گا،جبکہ برطانیہ اور آئرلینڈ میں سورج گرہن جزوی طور پر نظر آئے گا۔ ماہرین کےمطابق سورج گرہن کے دوران چاند سورج اور زمین کے درمیان آ جائےگا، جس کے باعث سورج کی روشنی کچھ دیر […]
گرمی سے ستائے لوگوں کیلئے بڑی خبر! 15 اگست تک بارشوں کا نیا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 13 سے 15 اگست کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی، جبکہ مختلف علاقوں میں شہری سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام یا رات سے 15 اگست تک کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا […]
مہنگائی نے غریب کے منہ سے نوالہ بھی چھین لیا! آٹا 15 روپے کلو اور تھیلا 200 روپے مہنگا

مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عام آدمی کو نیا جھٹکا لگ گیا،جھنگ میں آٹا15روپے کلو اورتھیلا200روپے تک مہنگاہوگیا۔ فائن آٹے کی قیمت 122 سےبڑھ کر 137 روپے فی کلو تک پہنچ گئی جبکہ فلورملزسے15کلو کاتھیلا1800سے بڑھ کر2000روپے کاہوگیا ہے۔ مارکیٹ میں تھیلا 2050روپے تک پہنچ گیا ہے۔
سونامزید 4200 روپے مہنگا ،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟جانئے

بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 42 ڈالر مہنگا ہوکر 4415 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4200 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 63 ہزار 936 روپے کاہوگیا۔ دس گرام سونا 3601 روپے مہنگاہونے کے بعد […]