Roze News

کوئلہ کان میں شہید ہونے والے ابوسفیان کے میٹرک کے نتیجے نے اس کے والدین کا غم پھر سے تازہ کردیا

کوئلہ کان میں شہید ہونے والے ابوسفیان کے میٹرک کے نتیجے نے اس کے والدین کا غم پھر سے تازہ کردیا کتابوں سے کوئلہ کان تک: میٹرک میں 865 نمبر لینے والے اور زندگی ہار جانے والے ابو سفیان کی کہانی سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک (SSC Annual-I 2026) کے نتائج کا اعلان کر دیا […]

عوام پر ایک اور بوجھ، فی یونٹ بجلی 75 پیسے مہنگی کر دی گئی

جلی صارفین کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آگئی،  جون 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق بجلی کے نرخ میں ہونے والے اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہوگا۔ حکام کا کہنا ہے کہ […]

امریکی میزائل ذخائر کم ہونے کی خبریں ٹرمپ کو پریشان کر گئیں، تحقیقات کا حکم دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران امریکی فوج کے ہتھیاروں اور گولہ بارود کے ذخائر سے متعلق حساس معلومات میڈیا تک پہنچنے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ صدارتیخبریں امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی انتظامیہ کے عہدیداروں کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے […]

سعودی عرب نے ایران نواز گروہوں کے ممکنہ حملے کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا

سعودی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروہ مملکت میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں جس کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ History سعودی حکام کے مطابق عراقی ملیشیائیں اور یمن کے حوثی جنگجو، پاسدارانِ انقلاب کی رہنمائی میں […]

وزیراعظم سے کوئی شکایت نہیں اصل لڑائی ان کے اپنے خاندان کے درمیان ہے، بلاول

مظفرآباد:  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھے وزیراعظم سے کوئی شکایت نہیں اصل لڑائی کچھ اور ہے یہ ان کے خاندان کا مسئلہ ہے وہ لڑنا چاہتے ہیں تو لڑیں۔ آزاد کشمیر باغ میں پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ کا […]

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا، سعودیہ، ترکیہ، پاکستان کے درمیان سہ فریقی دفاعی معاہدہ

ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان نے سہ فریقی دفاعی معاہدے “معاہدۂ مکہ” پر دستخط کر دیے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان “معاہدۂ مکہ” کے نام سے نیا سہ فریقی دفاعی معاہدہ طے پا گیا۔ History ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ ترکی کے صدر […]

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخظ خانہ کعبہ کی حدود میں کئے گئے: عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ الحمد اللہ، تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط ہو گئے،مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخظ خانہ کعبہ کی حدود میں کئے گئے.۔ دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی سربراہی اجلاس مکہ کے الصفہ پیلس […]

پاکستان کی خاطر آج میں عمران خان سے اپنی رنجش ختم کرتا ہوں، حفیظ اللہ نیازی

تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی کا کہنا کہ پاکستان کی خاطر آج میں عمران خان سے اپنی رنجش ختم کرتا ہوں، عمران خان پر میرا غصہ ذاتی اور اسکی ذات سے نفرت مملکت سے محبت کے باعث تھا، پاکستان کے عشق کے سامنے میری ذات صفر بٹہ صفر ہے ۔ اپنے کالم ’پاکستان کو راستہ چاہئے‘ میں حفیظ اللہ نیازی کا مزید لکھنا تھا کہ آج جب […]

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پاگیا۔ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی سربراہی اجلاس مکہ کے الصفہ پیلس میں ہوا جس میں سعودی عرب کی جانب سے محمد بن سلمان، ترکیہ کی جانب سے طیب اردوان اور پاکستان کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف شریک ہوئے۔ […]