Roze News

کشمیر کے حق میں نوجوان مصوروں کی آواز تصویری نمائش کا انعقاد

📌 یومِ استحصالِ کشمیر کی مناسبت سےنوجوان طلبا کے درمیان تصویری مقابلے اور نمائش کا اہتمام ۔ کے۔ ایم ایس 📌 یوتھ فورم فار کشمیر اور انسٹیٹیوٹ آف ہوم اکنامکس اینڈ ڈیزائن کے زیرِ اہتمام منعقدہ مقابلے میں پاکستان بھر سے تقریباً دو سو مصوروں نے حصہ لیا۔ کے۔ ایم ایس 📌 مصوروں نے کشمیر […]

پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی کے گھر سوگ چھا گیا والدہ کے انتقال پر ورزشی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی

پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی کے گھر سوگ چھا گیاوالدہ کے انتقال پر ورزشی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین اور معروف کاروباری شخصیت جاوید آفریدی کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔ والدہ کے انتقال کی خبر […]

بلاول بھٹو کا بیان کہ ن لیگ کی الٹی گنتی شروع ہوچکی تو پیپلز پارٹی بھی اس سے الگ نہیں

رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیاست ایسے ہے جیسے اندھیرے میں حلوہ بانٹا جا رہا ہو، کشمیر، گلگت بلتستان اور دیگر معاملات میں بھی یہی صورتحال نظر آتی ہے۔ ان کے ایکس کے مطابق شیرافضل مروت نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیاست ایسے ہے جیسے […]

افواج کے ساتھ مکمل رابطہ برقرار ہے، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا، ایرانی صدر

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے استعفیٰ دینے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے اور موجودہ حالات میں ملک کی قیادت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے، تاہم جنگ کو مزید وسعت دینا اس کی پالیسی نہیں۔ برطانوی نشریاتی […]

امریکی بحری ناکہ بندی جاری رہی تو سنگین نتائج ہوں گے، ایران کی سخت وارننگ

تہران: ایران کے سپریم لیڈر کے فوجی مشیر محسن رضائی نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی جاری رہی تو خطے میں موجود امریکی بحری جہازوں اور فوجی اہلکاروں کو سنگین خطرات اور جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تہرانکی سیر غیر ملکی میڈیا […]

یوکرین پر تین مقامات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ آخری لمحے منسوخ کر دیا گیا، ایران کا دعویٰ

تہران: ایران کے سابق سپریم لیڈر کے اعلیٰ فوجی مشیر محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے یوکرین میں تین مقامات پر حملے کی مکمل تیاری کر لی تھی، تاہم کیف کی جانب سے مبینہ معذرت کے بعد یہ کارروائی منسوخ کر دی گئی۔ ترک خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق ایرانی سرکاری ٹی وی کو […]

ایران نے پاکستان سمیت مسلم ممالک کی افواج پر مشتمل سیکیورٹی اتحاد کی تجویز پیش کردی

ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قائم مقام وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل سید مجید ابنِ رضا نے خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے ایران، ترکی، پاکستان، سعودی عرب، مصر اور دیگر اسلامی ممالک پر مشتمل مشترکہ سیکیورٹی اتحاد قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ جنرل سید مجید کا مزید کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ […]

کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم فیصلہ، نواز شریف نے پارٹی پالیسی واضح کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کشمیر میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کے بعد حکومت سازی کے حوالے اہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مہاجرین کی نشستوں پر کامیاب ہونے والے لیگی ایم ایل ایز کو کشمیر حکومت کی کابینہ میں نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے […]

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز پر پراسرار حملہ، عملہ جہاز چھوڑنے پر مجبور، ایک ملاح لاپتا

 پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی اور عملے کو ہنگامی طور پر جہاز چھوڑنا پڑا، جبکہ ایک ملاح لاپتا بتایا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی بحری سکیورٹی ذرائع کے مطابق ’مینوآن پائنیر‘ نامی ڈرائی بلک کارگو جہاز آبنائے ہرمز سے گزر رہا تھا کہ اسی دوران اسے ایک نامعلوم […]