Roze News

بالآخر نیٹو میدان میں آگیا، ایران پر نئے حملے ’ضروری اقدام‘ قرار

بالآخر نیٹو میدان میں آگیا، ایران پر نئے حملے ’ضروری اقدام‘ قرار

  انقرہ: نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے ایران پر امریکا کے حالیہ فضائی حملوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزی کے بعد واشنگٹن کی فوجی کارروائی ’بالکل ضروری‘ تھی۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مارک روٹے نے ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں نیٹو سربراہی اجلاس سے […]

الیکشن کمیشن ، کالعدم ٹی ایل پی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم، نام بھی سامنے آگئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے انٹرا پارٹی الیکشنز سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔دوران سماعت، اسپیشل سیکرٹری پولیٹیکل فنانس نے بتایا کہ ٹی ایل پی جی جانب سے شو کاز نوٹس کا جواب موصول ہو گیا […]

ٹرمپ کا ترکیہ پر پابندیاں ختم کرنےکا اعلان، ایف 35 طیارے دینے پر بھی راضی

ٹرمپ کا داماد اور وٹکوف مذاکرات کی آڑ میں مالی فائدہ اٹھا رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کے دوران اعلان کیاکہ ہم ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کر رہے ہیں۔ترکیے ایران کو بہت اچھی طرح جانتا ہے، ترکیے نے […]

عمران خان سے فیملی کی ملاقات روکیں گے تو نفرتیں اور تناؤ بڑھے گا: بیرسٹر گوہر

عمران خان سے فیملی کی ملاقات روکیں گے تو نفرتیں اور تناؤ بڑھے گا: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فیملی کی ملاقات کروانے کا مطالبہ کردیا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 37 ہفتے گزر گئے، بانی پی ٹی آئی سے کسی کی ملاقات نہیں ہوئی، ملاقات روکیں گے تو نفرتیں […]

ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں سمیت 85 اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے

ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں سمیت 85 اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی بحری اور فضائی افواج نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بحرین اور کویت میں واقع امریکی فوجی تنصیبات سمیت مجموعی طور پر 85 اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حملوں میں بحرین میں […]

امریکا کا ایران پر بڑا حملہ، 80 سے زائد اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ، تیل کی پابندیاں بھی بحال

ایران پر امریکی حملے جاری، ایران کے بھی مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر جوابی وار

واشنگٹن/تہران: امریکا نے آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد ایران کے خلاف ایک بار پھر بڑے پیمانے پر فضائی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، جبکہ ایرانی تیل کی فروخت پر دی گئی عارضی رعایت بھی واپس لے لی ہے۔ ان اقدامات سے دونوں ممالک کے درمیان قائم نازک جنگ بندی ایک […]